Election day banner
خیبر پختونخوا میں زراعت کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات،311 ٹیوب ویل اور کنویں شمسی توانائی پر منتقل
پشاور۔24جون (اے پی پی):محکمہ زراعت خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع سمیت پورے صوبے میں ہزاروں ایکڑ زمین قابل کاشت بنا کر کسان دوستی کا ثبوت دیاہے،2020-2021میں خیبر پختونخوا میں6500ایکڑ اور ضم شدہ اضلاع کی3800ایکڑزمین قابل کاشت بنائی گئی ہے۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ایگریکلچر...
بورے والا۔7مئی (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان ماضی کے حکمرانوں کی طرح محض زبانی دعوے نہیں کرتے بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں کسان کارڈ اور صحت کارڈ جیسے عوام دوست منصوبے اس کا واضح ثبوت ہیں وہ زرعی شعبہ اور کاشتکاروں کے مسائل کو سنجیدگی کیساتھ حل...
تحریر ۔۔امتیاز احمد اسلامی تعلیمات معاشرے میں اخوت و محبت ایثار اور قربانی کے لازوال جذبہ کے فروغ کے لئے غریب،بے کس و لاچار افراد کی مدد کے ذریعے تمام انسانیت کو ایک دوسرے کے وقار اور احترام کا درس دیتی ہیں۔کسی بھی معاشرے کی معاشی و سماجی ترقی کا...
:رپورٹ: امتیاز احمد مذہبی سیاحت عالمی سطح پر معیشت کی ترقی کے لئے ایک اہم حیثیت اختیار کر چکی ہے۔دنیا بھر میں مختلف مذاہب کے پیروکار لاکھوں افراد مذہبی فریضہ کی ادائیگی اور روحانی سکون کے لئے ہر سال مقدس مقامات کی طرف سفر پر گامزن ہوتے ہیں۔ ہر سال...
تحریر مرتضی کمال خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور تاریخ،تہذیب وتمدن،جغرافیہ اور ثقافت کے اعتبار سے خصوصی اہمیت  کاحامل شہر تصور کیا جاتا ہے۔ یہ شہر درہ خیبر کی مشرقی حد کے نزدیک واقع ہے اور برصغیر میں داخل ہونے والوں کے لیے ایک قدرتی پڑاو کی حیثیت کا حامل...
راوی فرنٹ منصوبہ :ملک میں تعمیراتی شعبہ کے فروغ کے لئے انقلابی اقدام
امتیاز احمد آج کا لاہور اپنی صدیوں پرانی تاریخ میں بہت سے اتار چڑھاؤ کا گواہ ہے۔ پاکستان کے قیام سے پہلے قدیم دور سے ہی مختلف بادشاہوں نے اس شہر پر حکمرانی کی۔ ایک تجارتی‘ تاریخی اور ثقافتی شہر ہونے کے ناطے یہ ہمیشہ سے ہی دوسرے علاقو ں...
ایسٹر کا تہوار ، سچائی ،انصاف اور امید کا آفاقی پیغام
رپورٹ، امتیاز احمد عیسائی مذہب میں آج ،4 اپریل کو منانے جانے والےایسٹر کے تہوار کو بہت اہمیت حاصل ہے‘مسیحی برادری کے عقیدہ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دفنائے جانے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے واقعہ کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے اور عیسائیوں کا...
کنو کی فصل ،زر مبادلہ کے حصول کا اہم ذریعہ
(رپورٹ: محمد زبیر) پاکستان بہت سی قدرتی نعمتوں سے مالامال ہے‘ متنوع موسمیاتی زونز کے حامل وطن عزیز میں اعلی معیار کی زرعی اجناس اور مختلف اقسام کے پھل وافر پیدا ہوتے ہیں‘انہی پھلو ں میں ترشاوہ پھل اپنے ذائقہ اور افادیت کے لحاظ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔دنیا...
رپورٹ:امتیاز احمد لاہورشہر کواپنی ثقافتی اور تاریخی اقدار کی وجہ سے ہمیشہ ایک منفرد مقام حاصل رہا ہے۔ خوبصورت پارکوں، شاندار عمارتوں، دلکش یادگاروں اور عمدہ ثقافت کی وجہ سے ایبک دور، غوری دور‘غزنوی اور مغل دور حکومت میں اس کو ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ بادشاہی مسجد، شاہی...
رپورٹ: رضی الدین رضی پانچ ہزار سال قدیم شہرملتان ہمیشہ سے فنون لطیفہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں کے فنکاروں اور دستکاروں نے دنیا بھرمیں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اوراس کی سب سے بڑی مثال تاج محل ہے جس کی تعمیر میں ملتان کے خطاطوں ،ہنرمندوں اور معماروں نے...

تازہ خبریں