Home زرعی خبریں

زرعی خبریں

فیصل آباد۔5جولائی (اے پی پی):کاشتکاروں کو بارانی علاقوں میں مون سون کی بارشوں کا پانی محفوظ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ چونکہ بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر نہری پانی کی کچھ کمی پائی جارہی ہے اور مہنگی بجلی کے باعث ٹیوب ویلوں کے ذریعے بھی...
پھول گوبھی کی کاشت کیلئے اچھے نکاس والی نامیاتی مادہ سے بھرپور ذرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت
فیصل آباد۔5جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پھول گوبھی کی کاشت کیلئے اچھے نکاس والی نامیاتی مادہ سے بھرپور زرخیز میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور بتایاہے کہ پھول گوبھی غذائیت سے بھر پور ریشہ دار سبزی ہے جس میں کاربوہائیڈریٹس، شوگر، سوڈیم، وٹامنز، نمکیات،...
پیازکومناسب وقت پر برداشت کرکے کم ازکم 6ماہ یا اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیاجاسکتاہے،محکمہ زراعت قصور
قصور۔3جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت قصورکے ترجمان نے کہا کہ پیازکومناسب وقت پر برداشت کرکے کم ازکم 6ماہ یا اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیاجاسکتاہے‘برداشت اور سٹوریج کے لئے محکمہ زراعت کی مشاورت بہتر نتائج فراہم کرسکتی ہے۔ انہوں نے ”اے پی پی“کوبتایا کہ اگر پیازکی فصل کو...
آم کی پیداوارکے لحاظ سے پاکستان دنیا کاساتواں بڑا ملک ہے،محکمہ زراعت پنجاب
لاہور۔1جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں آم کا زیرکاشت رقبہ1لاکھ 11432ایکٹرہے۔آم کی پیداوارکے لحاظ سے پاکستان دنیا کاساتواں بڑا ملک ہے جہاں اس کی سالانہ پیداوار 20لاکھ میٹرک ٹن ہے جس میں سے صرف صوبہ پنجاب میں 13لاکھ میٹرک ٹن...
کاشتکاروں کو کریلے کی بھرپور پیداوارکے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت
قصور۔26جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی بھرپور پیداوارکے لئے فصل سے جڑی بوٹیاں فوری تلف کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ کاشتکار فصل کا اگاؤمکمل ہونے کے بعد موجودہ ناغوں کوپُرکرنے کے لئے پانی میں بھگوئے ہوئے بیج کے 2سے 3 دانے لگائیں...
چیری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے ،ماہرین زراعت
قصور۔23جون (اے پی پی):ماہرین زراعت نے چارہ جات کے کاشتکاروں کو چیری کی فی ایکڑ کاشت کے لئے 32کلوگرام بیج استعمال کرنے کی سفارش کی ہے اور کہا ہے کہ چیری کی کاشت کے لئے بھاری میرازمین کا انتخاب کیاجائے جہاں پانی کے نکاس کا مناسب انتظام ہوتاکہ فی...
سبزمرچ کے کاشتکاراچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں‘ ترجمان محکمہ زراعت قصور
قصور۔23جون (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت نے سبزمرچ کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں‘ مرچ کے کوڑھ کی بیماری کے حملہ سے پیداوارمیں کمی واقع ہوتی ہے یہ بیماری ابتدائی پھل پرگول گہرے...
موسم گرماکی سبزیوں سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت ، بھنڈی اور جنتر کی کاشت کا مشورہ
اسلام آباد۔22جون (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت نے کریلے اورموسم گرماکی دیگر سبزیوں سبزمرچ‘ گھیاتوری‘ گھیاکدووغیرہ سے جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے سبزیوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ وہ موسم گرماکی سبزیوں کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے گوڈی کے ذریعے جڑی بوٹیاں...
محکمہ زراعت کی آم کی کوالٹی برقرا رکھنے کیلئے اس کی بر داشت، درجہ بندی اور پیکنگ کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد۔22جون (اے پی پی):محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادکے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد محمودنے باغبانوں کو ہدایت کی کہ آم کو پختگی کی حالت میں جب اس کے کندھے مکمل طور پر پک جائیں،رنگت ہلکی زرد ہونے لگے اور درخت پر چاروں اطراف سے 5 سے 10 پھل ٹپکا بن...
آلو
  قصور۔21جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 35سے 55ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلوکوبطور بیج استعمال کرنے کیلئے الگ کرلیں۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے”اے پی پی“کوبتایا کہ کاشتکاروں کو بھرائی سے...

تازہ خبریں