قصور۔21جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آلو کی درجہ بندی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار 35سے 55ملی میٹر گولائی تک کے انڈے کے سائز کے برابر آلوکوبطور بیج استعمال کرنے کیلئے الگ کرلیں۔
محکمہ زراعت کے ترجمان نے”اے پی پی“کوبتایا کہ کاشتکاروں کو بھرائی سے...
فیصل آباد۔12جولائی (اے پی پی):ماہرین زراعت نے باغبانوں کو کھجور کے پودوں کی دو سے تین دن کے وقفہ سے آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ موسم گرما کی شد ت کے باعث باغبان کھجور کے پودوں کو وقفے وقفے سے پانی لگاتے رہیں تاکہ پودوں...
لاہور۔2جون (اے پی پی):سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی زیر صدارت ایم این ایس زرعی یونیورسٹی ملتان میں پنجاب میں کپاس کی کاشت و مینجمنٹ پلان پر عملدرآمد کیلئے جمعہ کو اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے سیکرٹری زراعت پنجاب نے کہا کہ کپاس کی...
اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):زرعی ماہرین نے حالیہ بارشوں کو فصلات کے لیے سود مند قرار دیاہے اور کہاہے کہ بارشوں کی بدولت پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔ ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا کہ حالیہ بارشوں کی بدولت کپاس، کماد، سبزیات، چارہ جات، چنا اور باغات...
قصور۔19جولائی (اے پی پی):محکمہ زراعت قصورنے پیٹھاکدوں کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ پچھیتی فصل کی کاشت رواں ماہ جولائی میں مکمل کرلیں فصل کی کاشت کیلئے زرخیزمیرازمین جس میں پانی کا نکاس بہترہوگا انتخاب کریں کاشت سے ایک ماہ قبل زمین کو اچھی طرح ہمورکرکے 8سے10ٹن...
قصور۔9جولائی (اے پی پی):ترجمان محکمہ زراعت قصور نے کہا ہے کہ بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے تاہم پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے۔انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وترآنے پرزمین کو نرم او ر بھربھرا کرنے کے بعد ہی بھنڈی کی کاشت...
اسلام آباد۔19ستمبر (اے پی پی):مینوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر2.4 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراگست تک کی مدت میں مینیوفیکچرنگ گروپ کی برآمدات سے ملک کو631...
ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کوموسمی مکئی کے لئے سنگل رو کاٹن ڈرل سے کاشت 2فٹ کے فاصلے پر کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔15اگست (اے پی پی):ایوب ریسرچ کے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو مکئی کی کاشت سنگل رو کاٹن ڈرل سے سو اد و سے اڑھائی فٹ کے فاصلے پر کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
ماہرین نے کہاہے کہ بارانی علاقوں میں سنگل رو کاٹن ڈرل سے کاشت کی صورت...
فیصل آباد ۔16جولائی (اے پی پی):ڈویژنل ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے مون سون کی بارشوں کے دوران کپاس کی فصل کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زوردیا اور کہا ہے کہ سیلاب یا بارش کے بعد زیادہ نمی کی وجہ سے...
فیصل آباد۔8مارچ (اے پی پی):جنوبی پنجاب کے ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژنز پر مشتمل مرکزی علاقوں میں 83فیصد،فیصل آباد، ساہیوال ڈویژنز کے ثانوی علاقوں میں 15 فیصد، سرگودھا، گوجرانوالہ،لاہور، راولپنڈی ڈویژنز کے مارجنل علاقوں میں 2فیصد کپاس کاشت ہوتی ہے جبکہ پاکستان کی کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار...