Election day banner
Cotton
فیصل آباد۔ 27 جون (اے پی پی):بارشوں سے کپاس کے پودوں کی غیر ثمر دار بڑھوتری میں تیزی آنے سے جڑی بوٹیوں میں اضافہ کے باعث نقصان رساں کیڑوں کی تعدادبڑھنے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے کاشتکاروں کوکپاس کی فوری مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی گئی...
فیصل آباد۔ 27 جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے دیسی وکابلی چنے کی نئی اقسام اور ان کی پیداواری ٹیکنالوجی کی کاشتکاروں کو منتقلی کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے تاکہ چنے کی پیداوار میں بھر پور اضافہ ممکن بنایا جا سکے جبکہ پنجاب میں تقریباً24لاکھ ایکڑ رقبہ...
مانسہرہ
فیصل آباد ۔ 26 جون (اے پی پی):جامعہ زرعیہ کے ماہرین زراعت نے گاجر بوٹی کو زمینی ماحول، انسانی صحت، مویشیوں اور قدرتی حسن کے لیے خطرہ قرار دیاہے۔انہوں نے کہاکہ گاجر بوٹی ہرقسم کے موسم میں افزائش پالیتی ہے مگر مون سون کا موسم اس کی تیزی سے...
cucumber
فیصل آباد ۔ 26 جون (اے پی پی):کاشتکاروں کو کھیرے کی پچھیتی فصل کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادکے ترجمان نے کہاکہ کاشتکار اچھی فصل کے لیے ایک کلوگرام فی ایکڑ کے حساب سے صحت مند بیج کاشت کریں۔ انہوں...
فیصل آباد۔ 26 جون (اے پی پی):ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوچنے اور دیگر دالوں کی ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے زیادہ رقبے پر دالوں کاشت کی ہدایت کی ہے۔ جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ دالوں میں 25فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے جس کی...
Cotton
فیصل آباد۔ 26 جون (اے پی پی):کپاس کے کاشتکار وں کو فی ایکڑ بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کو رس چوسنے والے کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت...
فیصل آباد ۔ 26 جون (اے پی پی):ماہرین زراعت کی جانب سے نائٹروجنی بائیو کھادکو سویا بین، چنا، مونگ، ماش،برسیم، مٹر، جنتر، مونگ پھلی وغیرہ کیلئے مفید قرار دیا گیا ہے۔ جامعہ زرعیہ کے ماہرین زراعت نے کہاکہ بائیو کھاد کی اہمیت وقت کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی...
Pakistan Bureau of Statistics
سیالکوٹ۔26جون (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو دالوں کی برداشت کے سلسلہ میں احتیاطی تدابیرپر عملدرآمدکی ہدایت کی ہے۔زراعت آفیسر(ٹیکنیکل ) سیالکوٹ ذیشان گورائیہ نےکہا کہ کاشتکاردالوں کی برداشت صحیح وقت پر کریں تاکہ پیداوار متاثر نہ ہونیزکٹائی سے پہلے بیماریوں سے متاثرہ پودے نکال دیں تاکہ تندرست...
فیصل آباد۔ 25 جون (اے پی پی):محکمہ زراعت کی جانب سے باغبانوں کو آم کے باغات سے گرے ہوئے خراب پھل کی روزانہ اوربروقت تلفی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ باغبان باغ میں گرے ہوئے خراب پھلوں کو اکٹھا کر کے باغ سے...
پشاور۔ 25 جون (اے پی پی):محکمہ زراعت کی کاوشوں اور کاشت کاروں کی دلچسپی کی وجہ سے ضلع خیبر کے عوام کو انتہائی منافع بخش فصل زعفران کی کاشت کی صورت میں مل چکی ہے تاہم اب بھی اس فصل کے حوالے سے کاشت کاروں کی تربیت اور رہنمائی...

تازہ خبریں