فیصل آباد۔ 21 ستمبر (اے پی پی):پاکستان میں انار کا زیر کاشت رقبہ 7330 ہیکٹرز اور پیداوار 37613ٹن تک پہنچ گئی جبکہ پنجاب میں 1235ہیکٹرز رقبہ پر انار کی کاشت سے 8202ٹن پیداوار حاصل ہوتی ہے۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ پنجاب میں انار کا...
فیصل آباد ۔ 26 اگست (اے پی پی):محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی، چھدرائی اور کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کے بعد جڑی بوٹیوں کی تلفی، چھدرائی اور کھادوں...
فیصل آباد۔22جون (اے پی پی):محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادکے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد محمودنے باغبانوں کو ہدایت کی کہ آم کو پختگی کی حالت میں جب اس کے کندھے مکمل طور پر پک جائیں ،رنگت ہلکی زرد ہونے لگے اور درخت پر چاروں اطراف سے 5 سے 10 پھل ٹپکا...
اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):زرعی اجناس اور مصنوعات کی برآمدات میں اضافے کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کے زیرِ اہتمام دو روزہ بین الاقوامی"پاکستان ہارٹی ایکسپو" 28جنوری سے شروع ہوگی ۔ایکسپومیں پاکستانی پھلوں ،سبزیوں اوران سے بنی مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا جائے گا۔ترجمان محکمہ زراعت...
فیصل آباد۔ 13 جولائی (اے پی پی):پرنسپل ایگریکلچر آفیسرو ڈویژنل ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری عبدالحمیدنے پنجاب میں مون سون کاسلسلہ شروع ہونے کے باعث کپاس کے کاشتکاروں کو کھیتوں سے بارش کا فالتو پانی 24گھنٹے کے اندر اندر نکالنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ چونکہ پنجاب...
سیالکوٹ۔ 25 ستمبر (اے پی پی):سیالکوٹ چیمبر معاونت آف ایگریکلچر اینڈ لائیو سٹاک کے چیئرمین و سماجی رہنما محمد خالد وسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ اور پیداواری اخراجات میں کمی کے لیے زرعی سائنسدان اور توسیعی افسران...
ملتان۔15اگست (اے پی پی):سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کی فارمرز ایڈوائزری کمیٹی کا گیارہواں اجلاس منعقد ہوا،جس کی صدارت سی سی آر ملتان ڈاکٹر زاہدمحمودنے کی۔اجلاس میں مختلف شعبہ جات کے زرعی ماہرین نے ملکی سطح پر کپاس کی مجموعی صورتحال اور کپاس کی نگہد...
حکومت پنجاب کا 5 لاکھ روپے تک60 فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کرنے کا اعلان ، درخواستیں طلب
فیصل آباد۔22اگست (اے پی پی):حکومت پنجاب نے فصلات کی پیداواربڑھانے کے منصوبہ کے تحت مشینی کاشت کے فروغ کیلئے5 لاکھ روپے تک60 فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کرنے کا اعلان کیاہے اوراس ضمن میں خواہشمند کاشتکاروں سے21 ستمبر تک درخواستیں بھی طلب کرلی ہیں۔
محکمہ زراعت توسیع...
فیصل آباد۔13جون (اے پی پی):کاشتکاروں کو بہاریہ کماد کو نائٹروجن کی آخری قسط بروقت ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ترجمان نے کہا کہ جن کاشتکاروں نے ابھی تک کھیتوں میں نائٹروجن کھاد کی آخری قسط نہیں ڈالی وہ آئندہ ہفتے...
فیصل آباد ۔ 04 ستمبر (اے پی پی):ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادنے کاشتکاروں کو گوبھی کی پنیری پر سفید مکھی اور لشکری سنڈی کے حملہ کے خدشہ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی اور کہا کہ چونکہ موسم گرماکی شدت میں کمی اور نمی کے باعث...