ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان
اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ پاکستان کی ترقی کے لئے کلیدی کردار کا حامل ہے،پاکستان کی زرعی پیدوار میں اضافہ برآمدات میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے...
فیصل آباد۔19جون (اے پی پی):مونگ پھلی کی اچھی پیداور کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال ضروری ہے لہٰذا کاشتکار فصل کیلئے کھادوں کی مقدار کا صحیح تعین کرنے کیلئے اپنی زمین کا تجزیہ کروائیں اور تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں ماہرین زراعت کی مشاورت سے متناسب کھادوں کا استعمال یقینی...
باغبانوں کوفروٹ فلائی نرمکھی کے تدارک کیلئے جنسی پھندے لگانے کامشورہ
فیصل آباد۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):ڈویژنل ڈائریکٹرمحکمہ زراعت توسیع فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے باغبانوں کو پھل کی مکھی سے تحفظ کیلئے انسدادی اقدامات اپنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ پھل کی مکھی کے حملہ کے باعث پھلوں کا معیار اور برآمدات متاثر ہوتی ہیں...
فیصل آباد۔ 02 اکتوبر (اے پی پی):باغبان جامن کے پودوں کیلئے کھاد کا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کیلئے ماہرین زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشد ضروری ہے جبکہ کھادوں کے موزوں استعمال سے جامن کے پھل کی اچھی بڑھوتری یقینی...
مٹر کی ترقی دادہ اگیتی اقسام کی کاشت کے لیے پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقے موزوں ہیں،ترجمان آری
فیصل آباد۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرف سے 7 اکتوبر کو دنیابھر میں کاٹن ڈے منایا گیا، اس سلسلہ میں ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ (آری)فیصل آباد کے شعبہ کپاس کے زرعی سائنسدانوں نے بھی ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ اس تقریب کی صدارت چیف سائنٹسٹ ملک...
مرغبانی کی صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا، میاں طارق انیس
فیصل آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):پولٹری فارمنگ شیڈز اونرز ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدرمیاں طارق انیس نے کہا کہ مرغبانی کی صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام ممکن اقدامات کو یقینی بنانا ہوگاکیونکہ5سے20فیصد برائلر چوزے مختلف بیماریوں کی وجہ سے افزائش نہیں کرپاتے جبکہ پولٹر...
فیصل آ باد،کاشتکاروں کو گندم کی کاشت 30نومبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
فیصل آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت(توسیع)تحصیل سمندری کے زیر اہتمام یوم کاشتکاران برائے کماد و تیلدار اجناس کا انعقاد کیا گیا۔کاشتہ کماد میں تیلدار اجناس کی مخلوط کاشت کے فروغ کیلئے چک نمبر 47 گ۔ب مرکز 45 گ۔ ب میں ترقی پسند کاشتکار راؤ شیر محمد...
محکمہ زراعت
ملتان۔ 10 اکتوبر (اے پی پی):ترشاوہ پھلوں کی صحیح افزائش نسل کیلئے پیوندکاری ضروری ہے جس سے صحیح النسل پودے تیار کیے جا سکتے ہیں۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق صوبہ پنجاب میں ترشاوہ پھلوں کی کاشت 4 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر ہے اور اس سے قریباً21...
Farmers
لاہور۔11اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے چنے کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لئے سفارشات جاری کر دیں ہیں ۔ چنے کی فصل صوبہ پنجاب میں قریبا 24لاکھ ایکڑ پر کاشت ہوتی ہے۔چنے کی فصل کو92 فیصد بارانی علاقہ جات بشمول تھل کے اضلاع میں کاشت کیا جاتا...
کینولاکیلئے آبپاشی کا شیڈول جاری
فیصل آباد۔ 12 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کینولا اقسام کی بہتر پیداوار کیلئے آبپاشی کا شیڈول جاری کرتے ہوئے آبپاش علاقوں میں 3سے 5مرتبہ آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار پہلا پانی اگاؤ کے 30دن بعد، دوسرا پانی پھول نکلنے کے وقت اور تیسرا...

تازہ خبریں