Election day banner
محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کینولا کی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
سیالکوٹ۔ 06 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کاشتکاروں کو کینولا کی کاشت وسط اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے،کینولاکو کلر اٹھی اور سیم زدہ زمینوں کے علاوہ تقریبا ہر قسم کی زمین پر کاشت کیا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے زراعت آفیسر سیالکوٹ ذیشان گورائیہ...
Sugarcane crop
فیصل آباد۔ 18 اکتوبر (اے پی پی):کماد کے کاشتکاروں کو فروری کاشتہ فصل کی آبپاشی 20 سے 30 دن کے وقفے سے جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ستمبر کاشت مکمل نہ ہوئی ہو تو اس کو جلد مکمل کر لیا جائے اور صرف محکمہ زراعت کی...
ترجمان آری
فیصل آباد۔ 20 اکتوبر (اے پی پی):چنا ایک پھلی دار فصل اور غذائیت کے اعتبار سے گوشت کا نعم البدل سمجھا جاتا ہے جبکہ پنجاب میں تقریباً 24لاکھ ایکڑرقبہ پرچناکاشت کیا جاتا ہے جو ہمارے ملک میں چنے کے کاشتہ کل رقبے کا80 فیصد ہے نیزچنے کی92 فیصدکاشت بارانی...
محکمہ زراعت کی باغبانوں کوترشاوہ پھل کے کیرے کو خصوصی طور پر کنٹرول کرنے کی ہدایت
فیصل آباد۔ 23 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے باغبانوں کوترشاوہ پھل کے کیرے کو خصوصی طور پر کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سٹرس ریسرچ انسٹیٹیوٹ ماہرین کے مطابق ترشاوہ پھلوں میں حیاتین سی اور اے کے علاوہ فولاد، فاسفورس اور چونا بھی کافی مقدار میں پائے جاتے...
پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار
فیصل ۱ٓباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان میں مرغی کے گوشت کی پیداوار 9لاکھ 50ہزار ٹن اور انڈوں کی پیداوار19ہزار ملین سالانہ سے بھی تجاوز کر گئی ہے تاہم رانی کھیت کی بیماری پرقابو پا کرگوشت و انڈوں کی پیداوارمیں مزید اضافہ بھی کیاجاسکتاہے۔ پاکستان پولٹری فارمرز اینڈ ہیچری...
کاشتکاروں کو السی کی کاشت کیلئے نہری علاقوں میں بیج کی شرح 6جبکہ بارانی علاقوں میں 8کلو فی ایکڑ رکھنے کامشورہ
فیصل آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کومشورہ دیا ہے کہ وہ السی کی کاشت فوری طور پر شروع کردیں تاکہ بروقت کاشت مکمل ہونے کی صورت میں بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہو سکے۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق السی کی کاشت...
سعودی عرب میں سب سے بڑی زرعی نمائش، 3 ارب ریال کے معاہدے
ریاض۔29اکتوبر (اے پی پی):سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں خوراک اور زراعت پر مرکوز چار روزہ نمائش میں3ارب ریال سے زیادہ کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں 23 سے 26 اکتوبر تک جاری رہنے والی زرعی نمائش 2023، میں 40 سے زائد...
Department of Agriculture
فیصل آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی):کاشتکاروں کومرچ کی نرسری کے پودے کھیلیوں کے دونوں طرف ایک ایک فٹ کے فاصلے پر لگانے کی سفارش کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار نرسری کی منتقلی کے بعد کھیت کو پانی لگا دیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادڈاکٹر خالد...
Punjab Agriculture Department
لاہور۔15نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ چنے کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی اور نقصان دہ کیڑوں کا تدارک یقینی بنائیں۔ ترجمان نے بتایا کہاکہ پنجاب میں چنے کا تقریبا 92 فیصد رقبہ بارانی علاقوں میں...
السی
قصور۔ 16 نومبر (اے پی پی):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ السی کی کاشت فوری طورپرشروع کردیں تاکہ بروقت کاشت مکمل ہونے کی صورت میں بہترپیداوارکا حصول ممکن ہوسکے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے ”اے پی پی“کوبتایا کہ السی کی کاشت 20نومبر تک مکمل کی جاسکتی...

تازہ خبریں