Election day banner
باغبانوں کو روا ں ماہ کے آخر تک کھجور کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کامشورہ
فیصل آباد۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):ڈیٹ پام ریسرچ انسٹیٹیوٹ آری فیصل آباد کے ماہرین اثمار نے باغبانوں کو رواں ماہ اکتوبر کے آخر تک کھجور کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کامشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ چونکہ اکتوبر کا مہینہ کھجور کے نئے پودے...
گندم
فیصل آباد ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):گندم کی رواں ماہ کے دوران شروع ہونےوالی کاشت کیلئے استعمال ہونے والے بیج کی سیڈ گریڈنگ کیلئے محکمہ زراعت کوپانچ سو کے قریب سیڈ گریڈرز فراہم کر دیئے گئے ہیں جبکہ کاشتکاروں کو گندم کی کاشت سے کم ا ز کم...
Department of Agriculture
فیصل آباد۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق کپاس کی شاندار فصل کے باعث ابتک45 لاکھ سے زائد کپاس کی گانٹھیں حاصل کی جاچکی ہیں اور امید ہے کہ90 لاکھ سے زائد کپاس کی گانٹھوں کی پیداوار کارواں سال کا مقررہ ہدف...
Cotton
فیصل آباد۔ 08 اکتوبر (اے پی پی):تاندلیانوالہ میں عالمی یوم کپاس کے حوالے سے سمینار اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری خالد محمود نے تحصیل تاندلیانوالہ کے جناح ہال میں منعقدہ سیمینار میں کپاس کی اہمیت کو اجاگرکیا۔ سیمینار میں کپاس کے مثالی کاشتکاران جنہوں...
محکمہ ہاوسنگ نے خیبر پختونخوا میں اے ڈی پی ،سلف فنانس سکیم اور نجی اشتراک سے مختلف رہائشی منصوبوں کا آغاز کردیا
پشاور۔ 08 اکتوبر (اے پی پی):عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت اورمحکمہ زراعت توسیع کےعملے نے قبائلی ضلع خیبرمیں فصل کی پیداواربڑھانے کیلئے وہاں کے زمینداروں میں کھاد کی بوریاں اور دیگر اشیاء تقسیم کیں، یوایس ایڈ فنڈ پروگرام کے تحت ضلع خیبرکے زمینداروں میں ٹماٹر، کھیرا، مرچ اورسورج...
چقندر کی کاشت
فیصل آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی):کاشتکاروں کو چقندر کی فی ایکڑ بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے چقندر کی کاشت کا عمل 31اکتوبر تک مکمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع فیصل آباخالد اقبال نے بتایا کہ چقندر ایک انتہائی اہم، منافع بخش اور نقد...
کاشتکاربھنڈی توری کی فصل سال میں 2مرتبہ فروری مارچ اور جون جولائی میں کاشت کرسکتے ہیں،ترجمان آری
فیصل آباد۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی طرف سے 7 اکتوبر کو دنیابھر میں کاٹن ڈے منایا گیا، اس سلسلہ میں ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ (آری)فیصل آباد کے شعبہ کپاس کے زرعی سائنسدانوں نے بھی ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔ اس تقریب کی صدارت چیف سائنٹسٹ ملک...
فیصل آباد، حکومت کا پراسیسنگ یونٹس لگانے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کی بھر پور حوصلہ افزائی کافیصلہ، یونٹس لگانے والوں کو خصوصی مراعات دی جائیں گی
ملتان ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):نگران صوبائی وزیر صنعت وتجارت اور زراعت پنجاب ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پنجاب میں زراعت کے فروغ کیلئے 10 سالہ پلان ترتیب دیا جا رہا ،جو آئندہ دو ماہ میں سب کے سامنے رکھا جائے گا۔یہ بات انہوں نے ہفتے...
چقندر
عارف والا۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):محکمہ زراعت عارفوالا نے کاشتکار وں کو چقندر کی کاشت رواں ماہ اکتوبر کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے چقندر کی فی ایکڑ پیداوار سات سومن سے بڑھ کر بارہ سو من تک پہنچ گئی ہے چقندر کی کاشت کے دوران...
کپاس کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کیلئے زمین کی سخت تہہ کا توڑنا انتہائی ضروری ہے،سیکرٹری زراعت
چشتیاں ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذولفقار احمد نے کہا ہے کہ کپاس کے مارکیٹ ریٹ، آمد اور خرید وفروخت کے حوالہ سے سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے افواہ یا غلط خبریں پھیلانے والوں کے خلاف ٹیلیگراف ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے...

تازہ خبریں