لاہور۔28نومبر (اے پی پی):الحمراہال میں گلگت بلتستان کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا ۔ترجمان کے مطابق پروگرام میں گلگت بلتستان کی تہذیب وثقافت کے دلکش اور منفرد رنگ پیش کئے گئے،حاضرین کواس پروگرام کے ذریعے الحمرا اور پاکیزہ آرٹس کونسل کے مشترکہ تعاون سے گلگت بلتستان کے ثقافتی رنگ...
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اداکار اور ٹی وی شوز میزبان ساحر لودھی نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی خودکو اداکار شاہ رخ نہیں سمجھا اور نہ ہی کبھی ان کی نقالی کی ہے ۔
انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ ان کے بارے یہ تاثر غلط ہے کہ وہ...
اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اداکارہ نمرہ خان نے کہاکہ وہ آج بھی والدین کی مرضی سے شادی کرنے پر یقین رکھتی ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ یہ درست ہے کہ ان کی سابقہ شادی کا تجربہ بہت تلخ تھا اور وہ اگر دوبارہ شادی کریں گی تو والدین کی مرضی...
لاہور۔23نومبر (اے پی پی):نامور اداکار وحید مرادکی 40 ویں برسی منائی گئی۔ وحید مراد 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہو ئے، انہوں نے 1959میں 21سال کی عمر میں شوبز کیریئر کا آغاز فلم ساتھی سے کیا۔ ان کی فلم ’’ارمان‘‘عوام میں بے حد مقبول ہوئی جس سے وحید مراد...
اسلام آباد۔23نومبر (اے پی پی):اداکارہ صبا قمر نئے ڈرامہ سیریل "پاگل خانہ " میں سمیع خان کے ساتھ اداکاری کے کو جوہر دکھائیں گی ۔ اداکارہ نے انسٹاگرام میں اس نئے ڈرامے کی عکس بندی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ شائقین کو اس ڈرامے میں...
اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):اداکارہ منشا پاشا چھٹیاں گزارنے ترکیہ پہنچ گئیں ۔
اداکارہ نے انسٹاگر ام میں اپنے شوہر وکیل اور سماجی کارکن جبران ناصر کےہمراہ ترکیہ کے مختلف سیا حی مقامات سے لطف اندوز ہو تے ہوئے کی تصاویر بھی شیئر کیں ۔
اسلام آباد۔20نومبر (اے پی پی):اداکارہ امر خان نئی ڈرامہ سیریل "بریکنگ نیوز" میں صحافی کا کردار ادا کر یں گی۔ کاشف نثار کی ہدایتکاری میں بننے والی اس ڈرامے کی کہانی بی گل نے لکھی ہے ۔
اس ڈرامےمیں امر خان کے ساتھ ا داکار حمزہ سہیل بھی صحافی کے...
لاہور۔19نومبر (اے پی پی):معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کی پہلی برسی اتوار کو منائی گئی، انہیں مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔
نامور کامیڈین طارق ٹیڈی 12اگست 1976 میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے کم عمری میں ہی اپنے آبائی شہر سے سٹیج اداکاری کا آغاز کیا، طارق...
لاہور۔17نومبر (اے پی پی):ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار شفیع محمد شاہ کی16 ویں برسی جمعہ کے روز منائی گئی ، انہیں دنیا سے رخصت ہوئے16 برس بیت گئے ہیں۔ اداکارشفیع محمد شاہ 1949ء میں اندرون سندھ کے شہر کنڈیارو میں پیدا ہوئے، انہوں نے حیدر آباد ریڈیو...
استنبول / اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):ترکیہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن (ٹی آر ٹی )ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول میں ٹی آر ٹی کا خصوصی ایوارڈ فلسطینی ہدایت کار احمد صالح کی فلم ’نائٹ‘ کو دیا گیا۔ استنبول میں ہونے والے فلم فیسٹیول کا انعقاد عالمی انسانی مسائل پر روشنی ڈالنے...