Election day banner
، عالمی ادارہ صحت
ڈھاکہ۔8ستمبر (اے پی پی):بنگلہ دیش میں اس وقت ڈینگی مرض ریکارڈ سطح پر پھیل رہا ہے اس کی ایک وجہ آب وہوا کی تبدیلی ہے جو مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے پھیلاؤ کا باعث بن رہی ہے ۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ...
ساہیوال ،چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
ساہیوال۔ 16 ستمبر (اے پی پی):ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد کے احکامات کی روشنی میں ساہیوال ضلع بھر میں چہلم...
واٹر سپلائی
سرگودھا۔27ستمبر (اے پی پی):کمشنرسرگودھا محمد اجمل بھٹی کی زیر صدارت اجلا س کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مین بازار وں اور واٹر سپلائی کی مرحلہ وار تزئین وآرائش کا فیصلہ کیاگیا، پہلے مرحلہ میں سٹی روڈ کو سٹیٹ آف دی آرٹ بنایاجائیگا۔ خوشاب روڈ سے گول چوک...
قائم مقام گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ کا ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری
کراچی۔14اگست (اے پی پی):قائم مقام گورنر سندھ آغاسراج درانی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ قائم مقام گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے...
حیدرآباد۔ 24 اگست (اے پی پی):قومی شاہراہ پر وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے 50کلو میٹر دور جھرک ضلع ٹھٹہ میں بسم اللہ چوک کے قریب قومی شاہراہ پر ہولناک ٹریفک حادثہ...
خضدار،سڑک کنارے پولیس آفیسر کے جواں سال بیٹے کی لاش برآمد
ڈیرہ اسماعیل خان ۔ 04 ستمبر (اے پی پی):خوشحال ٹائون میں 27سالہ نوجوان نے گھرمیں خود پر فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ ٹراما سنٹر کے رپورٹنگ سنٹر کے مطابق خوشحال ٹائون کے رہائشی27سالہ شفیق اللہ وزیر ولد قادر وزیر کو لایا گیا ، جس نے اپنی گھر میں...
لاہور۔1مارچ (اے پی پی):پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پٹرول اور بجلی قیمتو ں میں کمی ہواکا تازہ جھونکا ہے ،مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے 40برس تک حکومت کی مگرکبھی بھی غریب کادرد محسوس نہیں کیا...
محکمہ موسمیات
ملتان۔8فروری (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میںموسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔بدھ کو ملتان میں زیادہ سےزیادہ درجہ رارت24.1اورکم سےکم 10.0سینٹی ریڈریکارڈکیاگیا۔ صبح 8بجے ہوامیں نمی اتناسب77فیصداورشام 5بجے41فیصدتھا۔کل جمعر ات کو ملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر58منٹ پر اورغروب آفتاب شام...
Spiritual Sage Hazrat Syed Ghulam Hussain Shah Bukhari
پشاور۔ 27 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر و کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز شہاب محمد خان نے ضلع بھر میں منشیات فروشوں،ڈکیتی،اشتہاریوں اور سٹریٹ کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ اس آپریشن کے دوران سب ڈویژن درگئی میں مختلف کارروائیوں میں اسلحہ رکھنے اور ان پر نمائش...
عید میلاد النبی ﷺ
سیالکوٹ۔ 29 ستمبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی سربراہی میں سیالکوٹ پولیس عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں چھوٹے بڑے 128 جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کیلیے میدان عمل میں موجود ہے۔ شہریوں سے التماس ہے...

تازہ خبریں