Election day banner
ملکی دفاع
فیصل آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی):انجمن اسلامیہ فیصل آباد کے زیر اہتمام 6ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے بدھ کو بڑا قبرستان نڑ والا روڈ فیصل آباد میں آسودہ خاک شہدا کو سلام پیش کرنے کیلئے ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں قبرستان کمیٹی کے...
wapda
اسلام آباد۔6ستمبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔ بدھ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد ایک لاکھ 33 ہزار600 کیوسک اور اخراج ایک لاکھ 32 ہزار800کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ...
خضدار،سڑک کنارے پولیس آفیسر کے جواں سال بیٹے کی لاش برآمد
مانسہرہ۔ 6 ستمبر (اے پی پی):مانسہرہ کے علاقہ خواجگان میں گھریلو ناچاکی پر بھائی نے کلہاڑی کا وار کر کے سگے بھائی کو زخمی کر دیا۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی اس کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔ مانسہرہ کے علاقہ خواجگان...
Rescue 1122 in Multan
ایبٹ آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی):ریسکیو1122ایبٹ آباد میں یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ریسکیو 1122ایبٹ آباد کے مطابق تقریب کے دوران ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد عارف خٹک نے ریسکیو اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبرکا دن ہمیں ملک...
گورنر حاجی غلام علی
ایبٹ آباد۔ 07 ستمبر (اے پی پی):گورنرخیبرپختونخواہ حاجی غلام علی نےکہاہےکہ پاکستان کوترقی یافتہ اقوام کی صف میں شامل کرنےکےلئےہمیں اپنےنوجوان طلباءوطالبات کوسائنس وٹیکنالوجی سےلیس کرناہوگااوراس مقصد کےلئے اعلیٰ تعلیم کاحصول ناگزیرہے، وہ گزشتہ روز ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے13ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد کےموقع پرفارغ التحصیل طلباءوطالبات اورسکالرزسےخطاب کررہےتھے۔ گورنرخیبرپختونخواہ...
ڈینگی
لاہور۔6ستمبر (اے پی پی):پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے 116 کیس رپورٹ ہوئے۔ سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ رواں سال کے دوران اب تک صوبے میں ڈینگی کے 1627 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے637 کا تعلق...
ایئر کوالٹی انڈیکس
لاہور۔6ستمبر (اے پی پی):محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ کئے گئے ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ محکمے کے ترجمان نے بدھ کو بتایا کہ لاہور کے ٹائون ہال میں ایئر کوالٹی انڈیکس 98، پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس میں 135 اور دفتر محکمہ موسمیات...
اب گاؤں چمکیں گے
چنیوٹ۔ 05 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کا کہنا ہے کہ شہروں کی طرح اب تمام گاؤں کو بھی صاف ستھرا کیا جا رہا ہے جو کہ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، چیف سیکرٹری پنجاب کا انقلابی اقدام ہے، انہوں نے کہا کہ اب گاؤں چمکیں گے...
غیرقانونی اسلحہ
راولپنڈی۔5ستمبر (اے پی پی):راولپنڈ ی پولیس نے غیرقانونی اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے06ملزمان گرفتار کر کے اسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ملزم طیب سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم نبیل سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن، ایئرپورٹ پولیس نے ملزم مجید سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ٹیکسلا...
، منشیات سمگلنگ
راولپنڈی۔5ستمبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے 18ملزمان کو گرفتار کر کے ساڑھے 25 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم خرم سے 04کلو200گرام چرس اور110گرام آئس، ملزم اخلاق سے 01کلو50گرام چرس،صدر بیرونی...

تازہ خبریں