Election day banner
جرائم پیشہ افراد
کراچی۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):پاکستان رینجرز(سندھ)کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشنز کے دوران بجارانی اور تیغانی قبیلوں کے 20جرائم پیشہ افرادنے ہتھیار ڈال دیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہتھیارڈالنے والے 20جرائم پیشہ...
Anti Electricity Theft Campaign
نمائندہ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی):لیسکو واپڈا سب ڈویژن سید والا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،واپڈا ٹیم نے دوران چیکنگ مزید 2 بجلی چور پکڑ لیے۔ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج اور ایک لاکھ 15 ہزار روپےجرمانہ عائد ۔ تفصیل لیسکو واپڈا کی چیکنگ...
منشیات فروش
ملتان۔ 12 اکتوبر (اے پی پی):ملتان تھانہ چہلیک پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے  2 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام سے زائد چرس اور درجنوں لیٹر شراب برآمد کر لی۔ ترجمان ملتان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ چہلیک حمادالحسن بودلہ نےٹیم...
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی
جھنگ، 11 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی زیر صدارت پنجاب سٹیز پروگرام کے منصوبوں پر پیش رفت کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی جس میں منصوبوں تمام منصوبوں پر پیش رفت بارے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ کنٹریکٹراور کنسلٹینٹس کو ہدایات جاری کیں کہ...
Lesco
لاہور۔10اکتوبر (اے پی پی):لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر لیسکو کے پانچوں اضلاع لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ اوراوکاڑہ میں بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ نادہندگان سے وصولی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چیف انجینئرز تحصیل داروں کی معاونت سے ریکوری کو...
گرفتار
راولپنڈی۔9اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشی اور شراب سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 26ملزمان کو گرفتار کر کے چرس،شراب ،آتشبازی کا سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق صدرواہ...
گرفتار
لاہور۔9اکتوبر (اے پی پی):لاہور پولیس نے مناواں کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے ہیں ۔پولیس نے بتایا کہ 2 موٹر سائیکل سوار ڈاکو ایک شہری کو لوٹنے کی کوشش کے بعد فرار ہو رہے تھےکہ پولیس نے مشکوک جان کر...
Actions against
عارف والا ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):عارف والا پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر کے 1220 گرام چرس برآمد کر لی ہے ۔ محلہ چاہ دوہٹہ میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ارشد گجر کو 1220 گرام چرس سمیت رنگے ہاتھوں...
تھرپارکر
عارف والا ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):تھانہ احمدیار کی حدود میں 2 نامعلوم ڈاکو ؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے جانوروں کے بیوپاری کو قتل کر دیا، سات لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ نواحی گائوں معین کوٹ کے نزدیک اوکاڑہ کے چار بیوپاری گاڑی میں سوار...
کسان
ڈیرہ مراد جمالی ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر نصیرآباد بتول اسدی نے کہا ہے کہ کسان ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کسانوں کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں...

تازہ خبریں