Election day banner
arrested
ملتان۔ 20 اپریل (اے پی پی):ملتان تھانہ لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری و سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث آصفی گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے 6 موٹر سائیکلیں بارآمد کر لیں، ترجمان پولیس کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایچ او تھانہ لوہاری...
ملتان۔ 25 دسمبر (اے پی پی):ریڈیوپاکستان ملتان کے سٹیشن ڈائریکٹرریاض میلسی نے کہاہے کہ قائداعظم کے 147ویں یوم پیدائش کے موقع پرریڈیوملتان نے خصوصی پروگرام ترتیب دیئے ہیں اوران کوبہترین خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے پیر کے روزاے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں...
Caretaker Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
پشاور۔ 02 جنوری (اے پی پی):نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے پشاور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ منگل کو یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر...
محتسب پنجاب کے حکم پر میو ہسپتال کے کنٹریکٹر کو1 کروڑ74 لاکھ روپے کے واجبات کی ادائیگی کر دی گئی،ترجمان
لاہور۔18اکتوبر (اے پی پی):محتسب پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کے حکم پر میو ہسپتال لاہور کی جانب سے گورنمنٹ کنٹریکٹر کو 1 کروڑ 74 لاکھ 22 ہزار 702روپے کے واجبات کی ادائیگی کردی گئی۔ترجمان کے مطابق درخواست گزا ر نے دفتر ہذا میں شکایت کی کہ سائل سرجیکل ڈسپوزیبل...
ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو کی مختلف نادہندگان سے 29لاکھ75ہزار9سو86 روپے وصولی اور 8 نادہندگان کے کنکشن منقطع
ڈیرہ اسماعیل خان۔ 24 ستمبر (اے پی پی):ڈیرہ اسماعیل خان میں پیسکو نے مختلف نادہندگان سے 29لاکھ75ہزار9سو86 روپے وصول کرلیے اور 8نادہندگان کے کنکشن منقطع کردیے ہیں، سپرٹینڈنگ انجینئر پیسکو ڈیرہ سرکل انجینئر سردار اسلم خان گنڈہ پور کی نگرانی میں بجلی چوروں اور بجلی کے نادہندہ گان کے خلاف...
Chief Minister Maryam Nawaz
لاہور۔22اپریل (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ضمنی انتخابات میں فتح یاب امیدواروں کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے حق رائے دہی کا صحیح استعمال کرنے پرعوام کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی قومی وصوبائی...
تاش پر جواء
راولپنڈی ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی):تھانہ وارث خان پولیس نے ایک کارروائی کے دوران تاش پر جواء کھیلنے والے 04قمار بازوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 10ہزار روپے، 03موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کر لئے۔پولیس کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے...
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
اسلام آباد۔21اکتوبر (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے موسم خزاں کے سمسٹر 2023 کے دوسرے مرحلے میں پیش کیے جانے والے اوپن ڈسٹنس لرننگ (او ڈی ایل) پروگراموں کے لیے داخلے کی تاریخ میں 7 نومبر تک توسیع کی منظوری دے...
National Polio Campaign
ایبٹ آباد۔ 14 نومبر (اے پی پی):ضلع ایبٹ آباد میں پانچ روزہ پولیومہم27 نومبرتا یکم دسمبرتک جاری رہےگی جس کی تیاریوں کےحوالے سےمحکمہ صحت اوردیگر محکمہ جات کےافسران کااجلاس ڈپٹی کمشنرخالد اقبال کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ پولیوکنٹرول روم کی جانب سےانسداد پولیومہم کےلیےتیاری،ٹیموں کی ٹریننگ، میٹریل...
Allama Iqbal Open University
لاہور۔14اپریل (اے پی پی):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مختلف پروگراموں کے لیے داخلہ جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے- ترجمان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے بیان کے مطابق اوپن یونیورسٹی میں سمسٹربہار)2024 فیزII کے داخلے میں بی ایس (2سالہ،...

تازہ خبریں