Election day banner
Home یوم قائد اعظم

یوم قائد اعظم

یوم ِوفات
سرگودہا۔9ستمبر (اے پی پی):بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒکا 75واں یوم وفات11 ستمبر2023ء بروز سوموار کو نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے سرگودھا سمیت ملک بھر میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر ِاہتمام تقاریب‘ سیمینار‘ز کانفرنسز اور پروگرامز کا انعقاد کیا...
Federal Minister for Planning Ahsan Iqbal
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسراحسن اقبال نے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصول اتحاد ، یقین محکم ، تنظیم ہمارے لئے مشعل راہ ہیں،قائد کا تصور پاکستان مضبوط معیشت کے ذریعہ پورا ہو گا۔ اتوار کو یوم قائد اعظم کے...
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہا ہے کہ قائد اعظم ؒ محمد علی جناح کے اصول ایمان ،اتحاد اور تنظیم قوم کے لئے مشعل راہ ہیں، قائد نے قوت ارادی، سوچ اور جدوجہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدل دیا، میراعزم ہے کہ اپنے لوگوں کی بھلائی کے...
کراچی۔25دسمبر (اے پی پی):بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائ عقیدت ،احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی...
اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کا146واں یوم پیدائش آج اتوار کو اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا جا ئیگا کہ ان کے رہنمااصولوں، اتحاد، تنظیم اورایمان پر ہرصورت عمل کیاجائے گا۔ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرسمس کے موقع پر پاکستان اور دنیا بھر کے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ہمیں حضرت عیسیٰ ؑ کی محبت، امن، رواداری اور انسانیت کے لیے تبلیغ کی گئی اقدار...
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی): وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاہے کہ کرسمس کے موقع پر پاکستان کو مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی مثال بنا کر امن کا گہوارہ بنانے اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کرنا چاہیے، کرسمس کا تہوار آفاقی محبت و...
اپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی کا سعودی عرب میں پاکستانی عمرہ زائرین کی بس کے حادثے پر اظہار افسوس
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی نے کرسمس کے پر مسرت موقع پر ملک میں بسنے والی مسیحی برادری اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے اراکین پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملک میں...
بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی سالگرہ کی مناسبت سے سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تقریب، برصغیر کے مسلمانوں کیلئے علیحدہ وطن کے قیام کیلئے بابائے قوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اسلام آباد ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) بابائے قوم قائداعظم محمد علی...
نئی دہلی ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارت خانہ کے تمام افسران اور عملے کے ارکان نے شرکت کی۔ اس موقع پرپاکستانی...

تازہ خبریں