Election day banner
Home خصوصی فیچرز

خصوصی فیچرز

خیبرپختونخوا میں سرمائی تہوار اور فروغ پذیر سیاحتی سرگرمیاں
تحریر۔ سجاد حیدر خیبر پختونخوا دس سال سے زائد عرصے تک دہشت گردی کی شدید لہر کے زیر اثر رہا ۔یہ وہ عرصہ تھا جب یہاں کہ لوگ اپنے مستقبل کے حوالے سے شدید مایوسی اور بے یقینی کا شکار تھے۔ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں ،خودکش حملوں اور دہشت گردی کے...
فیچر: اے پی پی تحریر:ڈاکٹر واحداللہ ایوب الازھری ترجمہ:جنت گل اسلام امن وسلامتی کا سرچشمہ اور انسانیت کے مابین محبت ،احترام،مساوات اور رواداری کےدرس کا حامل آفاقی مذہب ہے کیونکہ پیار و محبت٬ آشتی اورعزت و وقار کے بغیر پرامن ،منصفانہ اورخوشحال معاشرے کی تشکیل کے تمام اسباب بے معنی او بے...
ہلال احمد اسلام آباد۔3فروری (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی تسلط کے خلاف برسر جدوجہد کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کے لئے 5 فروری کو پوری قوم ایک بار پھرکراچی سے خیبر تک یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے۔ پاکستان کے عوام ہر سال یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و...
تحریر مرتضی کمال خیبر پختونخوا کا صوبائی دارالحکومت پشاور تاریخ،تہذیب وتمدن،جغرافیہ اور ثقافت کے اعتبار سے خصوصی اہمیت  کاحامل شہر تصور کیا جاتا ہے۔ یہ شہر درہ خیبر کی مشرقی حد کے نزدیک واقع ہے اور برصغیر میں داخل ہونے والوں کے لیے ایک قدرتی پڑاو کی حیثیت کا حامل...
ایسٹر کا تہوار ، سچائی ،انصاف اور امید کا آفاقی پیغام
رپورٹ، امتیاز احمد عیسائی مذہب میں آج ،4 اپریل کو منانے جانے والےایسٹر کے تہوار کو بہت اہمیت حاصل ہے‘مسیحی برادری کے عقیدہ کے مطابق حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو دفنائے جانے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کے واقعہ کی یاد میں یہ دن منایا جاتا ہے اور عیسائیوں کا...
رپورٹ:یاسر عرفات موجودہ حکومت نے ملک میں بے گھر غریب افراد اور متوسط طبقے کے لئے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے شاندار منصوبے کا آغاز کیا ہوا ہے جسے عوام میں زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کےباوجود تعمیراتی شعبہ سے وابستہ صنعتوں کو مراعات...
کنو کی فصل ،زر مبادلہ کے حصول کا اہم ذریعہ
(رپورٹ: محمد زبیر) پاکستان بہت سی قدرتی نعمتوں سے مالامال ہے‘ متنوع موسمیاتی زونز کے حامل وطن عزیز میں اعلی معیار کی زرعی اجناس اور مختلف اقسام کے پھل وافر پیدا ہوتے ہیں‘انہی پھلو ں میں ترشاوہ پھل اپنے ذائقہ اور افادیت کے لحاظ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔دنیا...
رپورٹ:کریم ڈنوراہموں ترجمہ: سرفراز کندھ تھر کے باسیوں نے حالیہ بارشوں کے بعد درپیش مشکلات اور سہولیات کے فقدان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خیمہ بستیوں کی طرح پہلی بارخیمہ منڈی قائم کرکے علاقے کی روایتی سبزیاں اورپھل فروخت کرنا شروع کردیئے ہیںجو ملک میں اپنی طرز کی منفرد منڈی...
البیرونی کی تجربہ گاہ:تاریخی نندنا قلعہ کی بحالی اور اسے محفوظ بنانے کے منصوبے پر کام جاری
ملتان۔26دسمبر (اے پی پی):البیرونی دنیا کے عظیم ترین سائنسدانوں میں سے ایک تھا۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس عظیم مسلمان سائنسدان نے پاکستان کے سالٹ رینج علاقے میں واقع تاریخی قلعہ نندنا میں رہتے ہوئے زمین کاقطر معلوم کیا تھا۔یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ البیرونی...
واشنگٹن۔25فروری (اے پی پی):پاکستان کی تہذیب و تمدن، ثقافتی ورثے اور ملک میں وسیع سیاحتی استعداد کو دنیا بھر میں روشناس کرانے کیلئے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ ویبینار میں ملک میں سیاحت کی ترقی، سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی، امن و امان...

تازہ خبریں