Election day banner
Home ضلعی خبریں

ضلعی خبریں

ڈولفن سکواڈ
لاہور۔20اگست (اے پی پی):ایس پی ڈولفن زوہیب نصر اللہ رانجھا نے ڈولفن سکواڈ اور پی آر یو کی گزشتہ ہفتے کی کارکردگی رپورٹ سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ہیلپ لائن پر موصول1289 کالزپر فوری ریسپانس عمل میں لایا گیا۔ چوری وڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 26 ملزمان گرفتارکئے...
پولیو کی ویکسینیشن
ایبٹ آباد ۔10مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد طارق سلام مروت نے کہا ہے کہ تمام والدین 5 روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران اپنے 5 سالہ بچوں کو پولیو اور 6 ماہ تا5 سال تک کے بچوں کو وٹامن اے کے قطرے ضرور پلائیں۔کورونا کے نئے ویرینٹ...
دریائے پنجکوڑہ 
دیر لو ئر۔ 02 اگست (اے پی پی):دانوہ کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں نوجوان اپنی چار سالہ بچی کو بچاتے ہوئے ڈوب گیا ۔ دانوہ کے مقام پر 37 سالہ سلیم ولد مستقیم اور 4 سالہ حرین ولد سلیم سکنہ دانوہ   دریائے پنجکوڑہ میں سیر کے لیے گئے تھے...
Federal Minister of Interior and Narcotics Control
لاہور۔7مئی (اے پی پی):نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہم پنجاب میں کسی کو بھی اپنے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کی تضحیک یا دھمکیاں دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ذمہ دار پاکستانی شہریوں کی حیثیت سے ایسے عناصر کی شدید مذمت...
مانسہرہ۔ 4 ستمبر (اے پی پی):مانسہرہ پولیس نے تورغر حال اوگی کے رہائشی سابق تحصیل ناظم تورغر کے اندھا قتل کا سراغ لگا کر قتل میں ملوث حقیقی بیٹی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے 30 اگست کی رات...
پشاور،
پشاور۔ 28 ستمبر (اے پی پی):محکمہ خوراک نے ناغے کے دن گوشت اور کباب کی فروخت پر 12 افراد کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک ظریف المعانی اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی میں اسسٹنٹ فوڈ...
پشاور۔19مئی (اے پی پی):سیکرٹری محکمہ داخلہ وقبائلی امور خیبر پختونخوا خوشحال خان کی زیرصدارت پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا،جس میں پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اعلی حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو 23 مئی سے شروع ہونے والی5روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے بریفنگ...
اسلام آباد۔15جولائی (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے منشیات کے خلاف 6 مختلف کارروائیوں میں 127 کلو منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان اے این ایف کی جانب سے ہفتہ کو جاری تفصیلات کے مطابق ایم 1 موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد...
مانسہرہ
اٹک۔ 21 اگست (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خا ن نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو منشیات فروشی کا دھندہ کر کے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والے عناصر کے خلاف بھر پور کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔اس سلسلہ میں اٹک...
پشاور۔ 21 جون (اے پی پی):صوابی کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے تعاون سے انٹرا اکیڈمی کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی ۔ صوابی کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کے ترجمان کے مطابق انٹرا اکیڈمی کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ صوابی وائٹ اور صوابی ریڈ کے درمیاں کھیلا گیا۔ صوابی وائٹ...

تازہ خبریں