Election day banner
Home علاقائی خبریں

علاقائی خبریں

Lahore Bar Association
لاہور۔17فروری (اے پی پی):لاہور بار ایسوسی ایشن نے ایوان عدل سے سول عدالتوں کی ماڈل ٹائون کچہری منتقلی کے نوٹیفکیشن کے خلاف ہفتہ کے روزماتحت عدالتوں میں ہڑتال کی اور عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جس کے باعث ہزاروں کیسز کی سماعت نہ ہوسکی اور عدالتوں میں زیر سماعت...
سرگودھا اور گردونواح میں سردی اور دھند کا راج برقرار
اسلام آباد۔16جنوری (اے پی پی):آئندہ دو روز کے دوران پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے ۔ شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول...
چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ
مظفرآباد۔24نومبر (اے پی پی):آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس صداقت حسین راجہ کے احکامات پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے سینٹرل جیل راڑہ سے 3 مریض رات کے وقت فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، بے وسیلہ قیدیوں کو مقدمات کی پیروی کے...
Illegal weapons
ہری پور۔ 17 فروری (اے پی پی):ہری پورتھانہ مکھنیال پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے حدود تھانہ میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیاگیا ۔ ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ مکھنیال ظہور...
ایبٹ آباد، پولیس کا مختلف مقامات پر ناکہ بندیوں اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
کراچی۔ 24 مارچ (اے پی پی):کراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل(اے وی سی سی) نے مبینہ مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس آفس سے اتوار کو جاری اعلامیہ کے مطابق پی ایس موچکو، سب ڈویژن ماڑی پور، ضلع کیماڑی پولیس کی حدود سپارکو روڈ...
گورنر پنجاب سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورکی ملاقات، سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرنے پر تبادلہ خیال، وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دی
لاہور۔16مارچ (اے پی پی):گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور اینڈ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احد خان چیمہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گورنر پنجاب نے احد چیمہ کو اقتصادی امور کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں فارن ڈائریکٹ...
جعلی مکھن
اسلام آباد۔9اکتوبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق کی زیر نگرانی فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نےاسلام آباد کے مختلف علاقوں کادورہ کیا۔ پیر کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اسلام فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے محمدی ٹاؤن سوہان، اسلام آباد میں...
شراب
راولپنڈی ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی):راولپنڈی پولیس کی شراب سپلائرزکے خلاف کاروائی، 7ملزمان گرفتار،71بوتل اور35لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ہیں ، مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق کہوٹہ پولیس نے ملزم مبین سے 26بوتل شراب،ملزم فیصل سے 25بوتل شراب،ملزم علیشان سے 20بوتل شراب،صادق آباد...
Congo virus
قصور۔ 02 دسمبر (اے پی پی):ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک قصور ڈاکٹر محمد عدیل سیال نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک نے ضلع بھر میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے چیچڑ مار مہم کا آغاز کر دیا ہے،لائیو سٹاک فارمرز جانوروں کو چیچڑوں کیخلاف ٹیکہ جات اور چیچڑ مار...
IESCO
اسلام آباد۔2فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو دو روزہ عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔آئیسکو ترجمان کے جمعہ کے روز جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے...

تازہ خبریں