Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

فارمرز بمپر کراپ کے حصول کیلئے کھجور کی زیادہ پیداواری صلاحیت کی حامل اقسام کاشت کریں،ماہرین زراعت
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) پاکستان کھجور پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے اور ملک کے چاروں صوبوں میں کھجور کے وسیع باغات موجود ہیں۔ کھجور کی کاشت اور پیداوار کے حوالے سے ایک تحقیقی رپورٹ میں تحقیق کار شگفتہ بلوچ نے کہا...
اسلام آباد ۔ 18 جون (اے پی پی) سال آم کی برآمدات 70 ملین ڈالر تک بڑھ سکتی ہیں جبکہ گزشتہ سال پاکستان نے ایک لاکھ 28 ہزار ٹن آم برآمد کئے تھے اور 68 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا تھا۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان ( ایف...
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم کے برآمدات میں اضافہ کیلئے پیکج کے تحت وزارت تجارت کی تجاویز کی منظوری دی ہے جس کے تحت برآمد کنندگان 30 جون 2017ءتک کی جانے والی برآمدات کے کلیمز 30 ستمبر 2017ءتک...
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی)پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خیبرپختونخوا میں 17صنعتی اقتصادی زونز کی تعمیر کاکام جاری ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ زون حطار، رشکئی، غازی، جلوزئی، چترال،بنوں، کرک، ڈی آئی خان، نوشہرہ، بونیر، سوات، گدون، جہانگیرہ،مانسہرہ، کوہاٹ، بٹگرام اوررسالپور میں تمیرکئے جائیں...
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) صنعتی شعبے سے وابستہ سات بڑی پاکستانی کمپنیاں 18سے 20جون تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ سلیکٹ یو ایس اے انوسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گی۔یہ سمٹ دونوں ممالک کے درمیان گہرے معاشی روابط کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اس...
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) معروف ماہراقتصادیات ڈاکٹر گل فراز احمد نے کہاہے کہ حکومت سی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کررہی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے اٹھائے...
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کے عوام کی قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ابتدائی طور پر اس منصوبہ کیلئے 45ارب ڈالر کی...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ترکی میں منعقدہ ورلڈ فوڈ فئیر میں شرکت کے خواہش مند اداروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔یہ میلہ رواں سال 7ستمبر سے لیکر10ستمبر تک ترکی کے شہر استنبول میں منعقد ہورہاہے۔اس میلے میں چاول، کنفیکشنری و بیکری اشیائ،...
Stock market
کراچی ۔16 جون (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 584.17 پوائنٹس کی کمی سے 46858.56 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 8 ارب 94 کروڑ 30 لاکھ 37 ہزار 668 روپے کی کمی...
Pakistan Cotton Yarns Association
کراچی ۔ 16 جون (اے پی پی) روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاﺅ میں استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو روئی کی فصل 2016-17ءکے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام...

تازہ خبریں