Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

کوالالم پور ۔ 2 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ مہینوں کے دوران پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کیلئے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2654 رنگٹ (619.51 ڈالر) فی...
سعودی گولڈ
ممبئی ۔ 06 اگست (اے پی پی) عالمی گولڈ کونسل نے کہا ہے کہ رواں سال کی دوسری ششماہی کے دوران بھارت میں سونے کی درآمد میں کمی کا امکان ہے جس کی وجہ اندرون ملک نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے باعث کیا گیا قبل از وقت سٹاک ہے۔...
اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) گذشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال2017ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران الائیڈ بینک آف پاکستان( اے بی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 24 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اے بی ایل کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق...
Stock market
گذشتہ مالی سال کے دوران ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے قبل از ٹیکس منافع میں 28 فیصد اضافہ ، بعد از ٹیکس منافع میں 5 فیصد کی کمی ہوئی، پاکستان سٹاک ایکسچینج کی رپورٹ اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) مالی سال 2017ءکے دوران ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے قبل...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپا ٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.36 فیصد بڑھ کر...
لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ جمعہ کو بلند رہے۔ لندن ایکسچینج میں امریکی تیل( ڈبلیو ٹی آئی) کی اکتوبر کیلئے سپلائی40 سینٹ کے اضافے کے ساتھ47.83 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی95 سینٹ کے اضافے کے ساتھ52.49...
نئی دہلی ۔ 11 ستمبر (اے پی پی)بھارت نے قطر کے بعد آسٹریلیا سے بھی ایل این جی کی درآمدی نرخ کم کروانے کے لئے بات چیت شروع کر دی۔بھارتی کمپنی پیٹرونیٹ نے 2009 میں ایگزون موبل کارپوریشن سے سالانہ 1.5 ملین ٹن ایل این جی کی درآمد کا...
کوالالم پور ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی اور بھاری مقدار میں برآمد ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں نومبر کیلئے پام آئل کے سودے 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2802 رنگٹ (667.94 ڈالر) فی...
Cotton is an important cash crop
نیویارک ۔ 13 ستمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ سے امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ اور پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسچینج میں روئی کے دسمبر کیلئے سودے 2.48 سینٹ (3 فیصد)کم ہوکر 72.11 سینٹ...
اسلام آباد ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ ومنصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان میں مضبوط معیشت کی بنیاد فراہم کر دی ہے، سی پیک کی چھٹی جے سی سی میں منظور شدہ منصوبوں پر کام کی رفتار...

تازہ خبریں