کراچی ۔ 4 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 183.22 پوائنٹس کے اضافے سے 37966.76 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان رہا اور عیدالفطر کی چار روز...
بیجنگ ۔ 3 جولائی (اے پی پی) چین نے سرکاری ذخائر میں 21 ہزار 700 ٹن کپاس کی فروخت کا عمل مکمل کرلیا۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرکاری ذخائر سے کپاس 1937.54 ڈالر یا 12868 یوآن فی ٹن کی اوسط قیمت پر فروخت کی گئی۔ گزشتہ نیلامی میں...
نئی دہلی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) بھارت میں سویا بین اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی بنیادی وجہ ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں بہتری قرار دی جارہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیشنل کموڈیٹی اینڈ ڈیریویٹو ایکسچینج کے تحت...
ہنوئی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) تھائی لینڈ اور ویت نام میں چاول کے برآمدی نرخ میں استحکام کی صورتحال رہی۔ تھائی لینڈ میں 15 جون کو سرکاری ذخائر سے مجموعی طور پر 1.11 ملین ٹن چاول کی نیلامی مکمل کی گئی جس کا تخمینہ 327 ملین ڈالر...
نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق گرم موسم کی پیشگوئی کے بعد ایئرکنڈیشننگ کے اخراجات کے تناظر میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے تحت...
تہران ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ایران کے خام تیل کی قیمت چوبیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 79 سینٹ کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 46 ڈالر 31 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوپیک نے اپنی رپورٹ...
کیف ۔ 3 جولائی (اے پی پی) جون کے اختتام پر یوکرائن کی اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی ہے۔ یوکرائن کی وزارت زراعت کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون اور جولائی کے سیزن میں اجناس کی برآمد 39.4 ملین ٹن سے تجاوز...
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بہتر قومی مفاد اور ملکی سرمائے کی منڈی کی ترقی کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت کا کام تیز کیا جائے۔ وزیر خزانہ نے یہ ہدایات...
کوئٹہ۔02جولائی (اے پی پی)عالمی بنک نے بلوچستان کے زرعی علاقوں میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لئے 20کروڑ ڈالر آسان قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ قرض 25سال کے لئے ہوگا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری نے کچھ عرصہ قبل کراچی میں...
واشنگٹن ۔ 2 جولائی (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے اقتصادی اعداوشمار میں بہتری لانے کے لئے ارجنٹائن کی نئی حکومت کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ہے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بیونس آئرس کے 3 روزہ دورہ...