Election day banner
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوگزشتہ کئی روز کی تیزی کے بعد مندی کارحجان رہا۔کے ایس ای 100 انڈکس 150.35 پوائنٹس (0.21 فیصد) کی کمی کے بعد 70333.31 پوائنٹس اورکے ایس ای 30 انڈکس 81.97 پوائنٹس کی کمی کے بعد23120.58 پوائنٹس پربندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران...
UNITED BANK LIMITED
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):یونائیٹڈبینک لمیٹڈ کے بعدازٹیکس منافع میں جاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔بینک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں یوبی ایل کو15.977ارب روپے کابعدازٹیکس منافع...
Maher Kashif Yunus
لاہور۔17اپریل (اے پی پی):وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاری ٹیم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ حاصل ہو گا اور اس سرمایہ کاری سے دونوں ممالک مستفید ہوں گے۔ بدھ کو جاری اپنے ایک...
چینی کی برآمد کو ملک میں چینی کی قیمت کے استحکام سے جوڑا جائے گا،شوگر ایڈوائزری بورڈ
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ وزارت صنعت و پیداوار سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وفاقی سیکرٹری صنعت و پیداوار جناب...
The IMF
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے آیندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی کی ہے۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے جاری کردہ ورلڈاکنامک آوٹ لک 2024 میں کہی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی...
TDAP
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 25 اپریل ہے ۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش...
Investment Board
اسلام آباد۔17اپریل (اے پی پی):ٹیکسٹائل کے شعبے میں 7 ماہ کے دوران 12.3ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 7 ماہ کے دوران ملک میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں براہ راست...
Gold rates
اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ49 ہزار700 سوروپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں2400 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ49 ہزار700سو...
Small and Medium Enterprises Development Authority
لاہور۔16اپریل (اے پی پی):نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13 رکنی وفد نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے صدردفتر کا دورہ کیا اور سمیڈا کی ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔وفد کی قیادت انسٹیٹیوٹ کے فیکلٹی...
پاکستان
اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ہواہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مشرقی افریقہ کے ممالک کوبرآمدات میں سالانہ بنیادوں پر44.50 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق...

تازہ خبریں