Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

Meat products
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی بی ایس کی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2024 تک کی مدت میں گوشت اورگوشت سے بنی اشیاءکی برآمدات کاحجم 343.14 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاجو...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):زیر گردش کرنسی کے حجم میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادو ں پر 0.5 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کےمطابق 15 مارچ 2024 کو ختم ہونے والے ہفتہ میں زیر گردش کرنسی کاحجم 8709...
Pakistan Bureau of Statistics
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):امریکا کو اشیااور خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 10.38 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمر کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں امریکا کو اشیا اور خدمات...
Mian Kashif Ashfaq
لاہور۔27مارچ (اے پی پی):پاکستان فرنیچر کونسل نے فرنیچر مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز اور امپورٹرز سے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے بجٹ تجاویز طلب کر لیں۔ بدھ کو یہاں محمد اریب کی قیادت میں فرنیچر مینوفیکچررز کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق...
Ahsan Iqbal
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے،’’فائیو ایز‘‘ معیشت کے تمام شعبوں میں بہتری لانے کے لئے بنیادی ڈھانچے کی حیثیت رکھتا ہے،ہمیں برآمدات...
TDAP
اسلام آباد۔27مارچ (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے قطر میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’پراجیکٹ قطر 2024 ‘‘ میں شرکت کے لئے 4 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ ٹی ڈی اے پی کے مطابق 4 روزہ نمائش قطر میں27سے 30مئی تک جاری رہے...
State Bank
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):پاکستان اورشمالی یورپ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں شمالی یورپ کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر0.43 فیصد اضافہ جبکہ ان ممالک سے درآمدات میں...
PBS
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):جیٹ فیول آئل کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری 2024 تک کی مدت میں ملک میں 472101000 لیٹر جیٹ فیول آئل کی...
Agricultural Development Bank
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):زرعی ترقیاتی بینک کی موبائل بینکنگ سروس کا افتتاح کر دیا گیا۔زیڈ ٹی بی ایل ڈیجیٹل ایپ اینڈرائیڈ اور ایپل دونوں فونز پر استعمال کی جا سکتی ہے،ایپ کو جلد سپر ایپ میں تبدیل کیا جائے گا۔ایپ سٹیٹ بینک کے سکیورٹی پروٹو کولز کے مطابق...
State Bank
اسلام آباد۔26مارچ (اے پی پی):سپین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر21 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023سے لیکرجنوری 2024 تک کی مدت میں سپین...

تازہ خبریں