Election day banner
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
لاہور۔22اپریل (اے پی پی):صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں چیف منسٹر سکل ڈویلپمنٹ انیشیٹو 2024 کے خدوخال...
State Bank
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):مارچ 2024ء میں کرنٹ اکاؤنٹ کی فاضل رقم میں 619 ملین ڈالر اضافہ ہوا۔ پیر کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مجموعی طور پر جولائی تا مارچ مالی سال 24ء کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ کی رقم میں نمایاں بہتری آئی۔ کرنٹ اکاؤنٹ کا...
بیرون ملک مقیم تارکین وطن کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کا وقت آگیا ہے، احسن ظفر بختاوری
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئے ایک بہترین منزل ہے اور پاکستانی تارکین وطن کو نہ صرف خود بلکہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرکے ملک کی...
Stock market boom
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پیر کو کاروباری روز کے آغاز سے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور انڈیکس 71 ہزارکی حد پارکرگیا۔کاروباری روز کے اختتام پر...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔22اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 473 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71ہزار 383 پوائنٹ کی نفسیاتی حد کراس کرگیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس میں...
Saudi Gold
جدہ۔22اپریل (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔تواصل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 286.71 ریال، 22 قیراط ایک گرام 262.82 ،18 قیراط 215.04 ریال اور 21 قیراط ایک...
Carpet Association
اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹڈیپ) کو برآمدات کے فروغ اور صنعت کو درپیش مسائل کے حل کیلئے 14نکات پر مشتمل سفارشات ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا روایتی حریف دنیا میں پاکستان...
بیرون ملک مقیم تارکین وطن کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کا وقت آگیا ہے، احسن ظفر بختاوری
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی معیشت کی ترقی اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ان کے مسائل...
سپار6 سی نے پاکستان کا سیمنٹ انڈسٹری میں ڈی کاربنائزیشن کو فروغ دینے کے لئے ورکشاپس کا انعقاد
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):پاکستان کی سیمنٹ انڈسٹری میں متوقع نمایاں توسیع کے جواب میں آرٹیکل 6 کوآپریشن (ایس پی اے آر 6 سی) پروگرام کے تحت لاہور اور کراچی میں اہم ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا، جو 2023 کے اختتام تک اپنی پیداواری صلاحیت 83 ملین ٹن سالانہ...
Lahore Chamber of Commerce and Industry
لاہور۔20اپریل (اے پی پی):لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کہا ہے کہ پاک افغانستان کے درمیان تاریخی سماجی و معاشی تعلقات کے باوجود تجارتی حجم پوٹینشل کی عکاسی نہیں کرتا،باہمی تجارت بڑھانے کے لیے مشترکہ اور ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ انہوں نے ان خیالات کا...

تازہ خبریں