Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ
اسلام آباد ۔ 19 مارچ (اے پی پی) رواںمالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں میں میپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈ کے بعد ازٹیکس منافع میں 59 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے نصف میں میپل...
اسلام آباد ۔ 31مئی(اے پی پی) عالمی مارکیٹ کے مقابلہ میں پاکستان کی فرٹیلائزرانڈسٹری کی تیار کردہ یوریا کھاد 900 روپے فی بوری سستی ہے۔ کھاد کی صنعت مختلف ٹیکسز کی مد میں قومی خزانے کو سالانہ 45 ارب روپے سے زائد کی ادائیگی کرتی ہے۔ فرٹیلائزر انڈسٹری کے...
اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) ملک میں بجلی سے چلنے والے تقریباً 70 لاکھ پنکھے سالانہ تیار کئے جاتے ہیں جبکہ گزشتہ دو تین سال کے دوران شمسی توانائی سے چلنے والے پنکھوں کی طلب میں نمایاں اضافہ کے باعث مقامی صنعت نے شمسی توانائی سے...
Dera Ghazi Khan
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) جولائی 2020ءکے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل فرٹیلائیزر ڈویلپمنٹ سینٹر ( این ایف ڈی سی) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2020ءکے دوران یوریا کھاد کی فروخت 5 لاکھ 75 ہزار ٹن تک بڑھ گئی...
اسلام آباد۔3نومبر (اے پی پی):رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سوتی دھاگے کی درآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے، جولائی تا ستمبر 2020 میں 13976 ٹن سوتی دھاگہ درآمد کیا گیا ہے۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ...
کپاس
اسلام آباد ۔28 اکتوبر(اے پی پی)کپاس کی فی ایکڑ زائد پیداوار کیلئے مختلف اقسام کے 98نئے بیج تیار کئے گئے ہیں ۔ پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی (پی سی سی سی) نے ملک میں کپاس پیدا کرنے والے مختلف علاقوں میں کپاس کی زائد اور بہتر پیداوار کے حامل ان...
دھان کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد مڈھوں کو آگ لگانے سے روک دیا گیا
فیصل آباد۔2 جون (اے پی پی )ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادکے ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو دھان کی صرف منظورشدہ اقسام ہی کاشت کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ بہترین پیداوار کے حصول کیلئے کاشتکار دھان کی منظور شدہ باسمتی اقسام سپر باسمتی ،پی ایس2، باسمتی385،...
سلانوالی۔5 جولائی(اے پی پی ) ز ر عی ما ہر ین نے گا جر کا شت کا رو ں کو سفا ر ش کی ہے کہ و ہ اچھی پیداوا ر کے حصو ل کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھا ل کریں ،شروع میں فصل کی ہفتہ میں دو...
اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):تیسری چائناانٹر نیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) میں پاکستانی جیولری چمک اٹھی ۔ 13پاکستانی کمپنیاں زیورات کے خصوصی ڈیزائن لے کرشنگھائی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کر رہی ہیں۔ بین الاقوامی نمائش چین میں منعقد ہونے والی سب سے...
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اے پی پی) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال مئی 2017ءکے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 108 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ نیشنل فرٹیلائزر ڈویلپمنٹ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 35 فیصد کی کمی...

تازہ خبریں