Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

Gold rates
اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400 روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ سونا 2 لاکھ49 ہزار700 سوروپے ہوگئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں2400 روپے اضافہ کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ49 ہزار700سو...
Small and Medium Enterprises Development Authority
لاہور۔16اپریل (اے پی پی):نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کے 13 رکنی وفد نے سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) کے صدردفتر کا دورہ کیا اور سمیڈا کی ایس ایم ای سیکٹر کی فراہم کردہ خدمات اور ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔وفد کی قیادت انسٹیٹیوٹ کے فیکلٹی...
پاکستان
اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):پاکستان اورمشرقی افریقہ کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ہواہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں مشرقی افریقہ کے ممالک کوبرآمدات میں سالانہ بنیادوں پر44.50 فیصدکا نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق...
TDAP
اسلام آباد۔16اپریل (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ ترکیہ میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش’’ بیوٹی استنبول ‘‘ میں شرکت کے لئے 25اپریل تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ٹی ڈی اے پی کے مطابق 3 روزہ نمائش ترکیہ...
China's GDP
بیجنگ۔16اپریل (اے پی پی):چین کے قومی ادارے برائے شماریات کے ڈپٹی ڈائریکٹر شینگ لائی یون نے کہا ہے کہ چین کے جی ڈی پی میں سال بہ سال 5.3 فیصد اضافہ ہوا ہے ، سال کی پہلی سہ ماہی میں چین کا جی ڈی پی 29629.9 بلین یوآن تھا...
State Bank
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 0.1ملین ڈالر کمی کے بعد 13.44ارب ڈالر ہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8.04 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.40...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری ہفتہ کے آغاز پرتیزی کارحجان رہا اور کے ایس ای 100انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ کے بعد 70544.58 پوائنٹس بندہواجوایک نیاریکارڈہے۔ پیر کو کاروباری ہفتہ کے آغاز پرکاروبارمیں اتارچڑھائو کاسلسلہ جاری رہا اورایک...
Increase in production
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں ملک میں سائیکلوں کے 90752 یونٹس کی پیداوار ریکارڈ کی گئی ہے جوگزشتہ مالی...
Pakistan Stock Exchange
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد   70198 تک پہنچ گیا۔ پیر کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مندی کا رجحان رہا جو116پوائنٹس کی کمی 70 ہزار 198پوائنٹس ہوگیا۔ یہ انڈیکس گزشتہ ہفتے 70ہزار314پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
State Bank
اسلام آباد۔15اپریل (اے پی پی):دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصدکانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2024 میں دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے430.9 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا...

تازہ خبریں