Election day banner
نیویارک ۔ 15 اگست (اے پی پی) امریکا میں گندم اور سویابین کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ معتدل موسم کے باعث پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں گندم کے سودے 3.75 سینٹ کمی کے ساتھ 4.35 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں...
’’انٹرٹیکسٹائل شنگھائی‘‘ ایکسپو میں شرکت کےلئےکل تک درخواستیں طلب
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):چین میں منعقد ہونے والی 3 روزہ بین الاقوامی نمائش’’انٹرٹیکسٹائل شنگھائی‘‘ میں شرکت کےلئے کل (ہفتہ )تک درخواستیں جمع کروائی جا سکتی ہیں ۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش 6تا8 مارچ2024 تک منعقد ہو گی...
اسلام آباد۔1فروری (اے پی پی):چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک ) منصوبہ پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کرداراداکررہا ہے،اس وقت یہ ملک کابہت بڑااثاثہ بن چکا اور معیشت کی بہتری کا ضامن ہے۔معروف تجریہ کار محمد ضمیر اسدی کےحالیہ مضمون کے مطابق زراعت، توانائی، ٹرانسپورٹ، تجارت...
کراچی ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 203.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41403.97 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 33 ارب 27 کروڑ 77 لاکھ 42 ہزار 928...
TDAP
اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے3 روزہ بین الاقوامی نمائش’’ایکسپو میڈ یوروایشیاء‘‘ میں شرکت کےلئے 19 اکتوبر تک درخواستیں طلب کر لیں ۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق عالمی نمائش 25تا27 اپریل 2024 تک ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
لندن ۔ 3 اپریل (اے پی پی) یورپ میں سونے کے نرخوںمیں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس لاک ڈاﺅن سے امریکا میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1605.60 ڈالر...
کوالالمپور ۔ 14 جنوری (اے پی پی) ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی بنیادی وجہ طلب میں اضافہ بتایا گیا ہے۔ گذشتہ روز برسا ملائیشیا ڈیری ویٹو ایکسچینج کے تحت پام آئل کی قیمتوں میں 0.1فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل...
نیویارک ۔ 03 فروری (اے پی پی) امریکا میں سویابین اور گندم کے نرخوں میں کمی جبکہ مکئی میں استحکام رہا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے مارچ کے لیے سودے 5.25 سینٹ کم ہوکر 9.80 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔ساف ریڈ ونٹر گندم...
Cotton is an important cash crop
کراچی ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے بھاﺅ میں استحکام رہا۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پیر کو روئی کی نئی فصل 2016-17ءکے آفیشل اسپاٹ ریٹس برائے 37.324 کلو...
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے کہاہے کہ پاک چین آزادانہ تجارت معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کے بعد چین کو پاکستانی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ چین کے ایک ابلاغی ادارے کو...

تازہ خبریں