Election day banner
Ahsan Bakhtavari
اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)کے صدر احسن ظفر بختاوری نے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری سے...
utiliti
اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک کے دوران پہلی مرتبہ 44 ارب روپے کی سیل کی ہے، اور متعین سیل ہدف کو کامیابی سے حاصل کیا۔ پریس ریلیز کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے کمپیوٹرائزیشن کی بدولت مانیٹرنگ کو ممکن بنایا گیا اور ہر ٹرانزکشن کو...
سٹاک ایکسچینج
اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کوعیدالفطر کی تعطیلات سے ایک روزقبل کاروبارمیں تیزی کانیاریکارڈقائم ہوا اورکے ایس ای 100 انڈکس 694.73 پوائنٹس (1 فیصد) کے اضافہ کے بعد70314.71 پوائنٹس پربندہوئی۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 341 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 180 کمپنیوں کے...
Maher Kashif Yunus
لاہور۔9اپریل (اے پی پی):وفاقی ٹیکس محتسب کے کوآرڈینیٹر مہر کاشف یونس نے کہا ہے کہ میانوالی اور حب کے دور دراز علاقوں کو بھی وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نیٹ ورک کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے جو ایک اہم سنگ میل ہے۔ منگل کو یہاں کاروباری برادری...
سٹاک ایکسچینج
اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1057پوائنٹ اضافے کے ساتھ 70ہزار677 پوائنٹ کی نفسیاتی حد سے آگے چلا گیا جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ منگل کو پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں مثبت رجحان رہا جو 1057پوائنٹس اضافے س70 ہزار 677 پوائنٹ...
متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی
اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے ۔ سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب...
Gold
ابوظہبی ۔9اپریل (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں مسلسل دوسرے ہفتے سونے کے نرخوں میں 16.75 درہم کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اردو نیوز کے مطابق دبئی اور شارجہ کی گولڈ مارکیٹس میں ایک ہفتے میں مختلف قیراط کے گولڈ نرخوں میں 9 سے 11 درہم کا اضافہ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
اسلام آباد۔8اپریل (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغاز پرتیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈکس میں 1203.20 پوائنٹس(1.76 فیصد) کانمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا جس کے بعد انڈیکس69619.98 پوائنٹس پربندہواجو ایک نیاریکارڈہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 33 کروڑ، 58 لاکھ، 25 ہزار36 حصص کالین دین ہوا جن کی...
حکومت کی توجہ معیشت کو مزید بہتر بنانے پر مرکوز ہے،وفاقی وزیر تجارت
کراچی۔ 08 اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت معیشت سے جڑے تمام عوامل کو مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ کاروباری برادری کا اعتماد بڑھایا جا سکے۔یہ بات انہوں نے پیر کو یہاں پاکستان بزنس کونسل (پی...
وفاقی وزیر تجارت کا اوساکا ایکسپو میں پاکستان کی زیادہ سے زیادہ شرکت کی خواہش کا اظہار
کراچی۔ 08 اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اوساکا ایکسپو 2025میں پاکستان کی بھرپور شرکت کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاکہ مطلوبہ اہداف حاصل کئے جاسکیں، ایکسپو کا انعقاد 13اپریل سے 13 اکتوبر تک جاپان میں کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے...

تازہ خبریں