Election day banner
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی اور گرتی بین الاقوامی اقتصادی شرح نمو کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کی خریداری میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ...
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں تین ماہ کے دوران 65ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ،سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کی برآمدی شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں اضافہ کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جا رہی ہے جس سے ملک میں کی جانے والی سرمایہ کاری بڑھنے سے نہ صرف برآمدات میں اضافہ ہوگا...
cotton ratio
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ 8 سال کے دوران کپاس کی مجموعی ملکی پیداوار مقامی کھپت کے مقابلہ میں 2.73 ملین ٹن کم رہی ہے۔ ٹیکسٹائل کی قومی صنعت کی خام مال کی ضروریات کی تکمیل کیلئے درآمدات پر انحصار کرنا پڑا۔ اقتصادی سروے رپورٹس...
Stock market
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) سال 2018ءکی تیسری سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران مغل آئرن اینڈ سٹیل کے بعداز ٹیکس منافع میں 15.17 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا ستمبر 2018ءکے دوران...
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) ستمبر 2018ءکے اختتام پر پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 62 ملین تک پہنچ گئی۔ براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں اضافہ کا بنیادی سبب تھری اور فور جی انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں ہونے والا نمایاں اضافہ ہے۔ پاکستان...
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی تیسری سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران ٹیلی نار پاکستان نے 30 ارب روپے کا ریونیو کمایا ہے۔ ٹیلی نار پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب نے کہا ہے کہ کمپنی کی افرادی قوت کی...
Nepra
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) ایک سال کے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے سستی بجلی کی پیداوار میں 112 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ستمبر 2017ءکے دوران آر ایل این جی اور کوئلے سے پیدا کی جانے والی بجلی کی پیداوار مجموعی پیداوار...
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2018-19ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ (ایم ٹی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 4 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے
پیرس۔ 24 اکتوبر (اے پی پی)یورپی گندم کے برآمدی نرخ کم ہو گئے جس کی وجہ شکاگو کی منڈی میں اجناس کے نرخ کم ہونا ہے۔پیرس کی بڑی منڈی یا ایکسچینج ’یورو نیکسٹ‘ میں دسمبر کے لئے گندم کی سپلائی ایک یورو کی کمی کے ساتھ 200.25 یورو فی...
کوالالمپور۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ گر گئے۔برسا ملائشیا ڈرائیوٹیو ایکس چینج میں جنوری کے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 2218رنگٹ (532.98 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 23560 لاٹس کا کاروبار ہوا۔

تازہ خبریں