Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران قومی برآمدات میں 12.2 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری 2017-18ءکے دوران قومی...
ہانگ کانگ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باعث آئل کمپنیوں کے حصص میں بہتری ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 381.12 پوائنٹ بڑھ کر 31931.05 پوائنٹ رہا۔ ابتدائی کاروباری سرگرمیوں کے...
تیل اور گیس کے شعبہ جات میں تین ماہ کے دوران 65ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی ،سرمایہ کاری بورڈ
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 60 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت 50 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری سے پاکستان میں...
اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) گذشتہ دس سال کے دوران آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کے سوڈا ایش تیار کرنے والے پلانٹ کی توسیع سے پیداواری صلاحیت میں ایک لاکھ ٹن سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ کا شمار پاکستان میں سوڈا...
اپ ڈیٹ نامی رپورٹ
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری سے معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہوں گے جس کے معاشرے کے تمام طبقات پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔یہ بات عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہی گئی ہے ۔جنوبی ایشیا میں نقل وحمل کیلئے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 25 مارچ (اے پی پی) فروری 2018ءکے دوران گندم کی برآمدات 12.5 ملین ڈالر تک بڑھ گئیں اور اس دوران 65 ہزار 649 ٹن گندم برآمد کی گئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2017ءکے بعد گندم برآمد نہیں...
سنگا پور۔ 26 مارچ (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں امریکا کی چین کے ساتھ مکمل تجارتی کشیدگی پیدا ہونے کے امکانات نے خام تیل کے نرخ گرا دیئے۔سنگا پورمرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مئی کے لئے سپلائی کے سودے37...
کوالالمپور ۔ 27 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کے مقابلے رنگٹ کی شرح تبادلہ میں 0.5 فیصد تک اضافہ ہونا ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا کاروبار ملائشین رنگٹ میں...
سنگا پور۔ 27 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سعودی عرب اور یمن میں کشیدگی میں شدت آنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ(امریکی خام تیل) کے وقفے...
نیویارک ۔ 28 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر معمولی کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے وقفے پر نرخ 8 سینٹ بڑھ کر 70.22 ڈالر فی بیرل...

تازہ خبریں