Election day banner
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعداد...
شکاگو۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں مکئی کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ مکئی کی نئی فصل کی کٹائی شروع ہونا ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ( سی بی او ٹی) میں دسمبر کے لئے مکئی کی سپلائی 3 سینٹ کمی کے ساتھ 3.75-1/4 ڈالر...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور عالمی سطح پر بڑھتی سیاسی و اقتصادی کشیدگی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1226.29 ڈالر...
سیﺅل ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ رواں سال اس کی چاول کی پیداوار میں 2.4 فیصد کمی کا امکان ہے جس کی وجہ برداشت کے دوران خراب موسمی صورتحال اور پنیری میں کمی ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد و شمار کی بدھ کے...
ہانگ کانگ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں اضافہ ہے۔ٹوکیوسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی اور وقفے پر 1.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ ین کے مقابلے میں ڈالر کی...
بیجنگ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی)شنگھائی ریبار سٹیل کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔شنگھائی فیوچرز ایکسچینج میں سٹیل ریبار کی جنوری کے لئے سپلائی 1.6فیصد اضافہ کے ساتھ 4150 یوان (599 ڈالر) فی ٹن طے پائی۔ڈیلیان کموڈیٹی ایکسچینج میں خام لوہے کے نرخ 0.9 فیصد کمی کے...
نیویارک ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں اور سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی کے باعث سپلائی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 78...
لندن ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر تیزی رہی۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران منگل کے مقابلے میں 0.4 فیصد بڑھ کر 7088.08 پوائنٹ پر رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30...
واشنگٹن ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انتہائی غربت کی شرح میں کمی کے باوجود اب بھی نصف کے قریب آبادی 5.50 ڈالر یومیہ سے کم آمدنی کی حامل ہے جبکہ امیر ممالک میں بھی غربت کی شرح میں اضافہ...
ٹوکیو ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ چین میں اس کے نرخ کم ہونا ہے۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 0.3 ین بڑھ کر 169.1 ین فی...

تازہ خبریں