Election day banner
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ میکسیکو اور کینیڈا کا امریکا کے ساتھ آزادانہ تجارت کے نئے معاہدے پر اتفاق اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد...
ٹوکیو ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مارچ کے لیے سودے 3.5 ین بڑھ کر 171.5 ین (1.51 ڈالر) فی...
کوالالمپور ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سٹاک میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2157 رنگٹ (521.27 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل...
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کے بعداز ٹیکس منافع میں 31 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2018ءکے دوران پاور سیمنٹ لمیٹڈ کا بعداز ٹیکس منافع 319.9 ملین روپے تک کم ہو...
Stock market
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران ایزگارڈ9- نے 196.6 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کو خسارہ کا سامنا تھا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق...
Stock market
کراچی۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمنگل کو کاروباری سرگرمیوں میں تیزی آنے کے باوجود کاروبار حصص مندی کی لپیٹ میں آگیا اور مارکیٹ خسارے میں بند ہوئی، ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ا ی100انڈیکس 41200پوائنٹس کی سطح کو چھونے گیا تھا مگر مندی...
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے دوران درآمدی اشیاءپر 171 ارب 46 کروڑ روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس وصول کئے گئے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق لارج ٹیکس پیئرز یونٹ کوکراچی میں بندر گاہوں پر درآمدی اشیاءپر سیلز...
نیویارک ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 ڈالر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران پر امریکی پابندیوں کے باعث سپلائی میں کمی کا امکان اور میکسیکو اور کینیڈا کے ساتھ آزادانہ تجارت کے نئے معاہدے پر اتفاق ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ...
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی طرف سے رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 9.13 فیصد کااضافہ ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران اب تک 836 ارب روپے کے محصولات جمع ہوئے جبکہ...
ہانگ کانگ ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر مندی رہی جس کی وجہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو کے درمیان آزادانہ تجارت کے معاہدے بارے اتفاق رائے اور وال سٹریٹ بزنس میں تیزی ہے تاہم ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 27 سال کی...

تازہ خبریں