Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سے افغانستان کو مختلف اشیاءکی برآمدات میں 31.02 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2017ءسے لیکر مئی 2018ءتک افغانستان کو مختلف اشیاءکی برآمدات سے پاکستان نے...
کوالالمپور ۔ 7 اگست (اے پی پی)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں میں اضافہ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 2206 رنگٹ (541.08 ڈالر) فی ٹن...
سعودی گولڈ
نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ اور چین امریکا تجارتی کشیدگی میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک...
نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی عرب میں جولائی کے دوران خام تیل کی پیداوار کم رہنے کی اطلاعات اور ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے...
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جیولری مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش نومبر میں منعقد ہوگی۔ انٹرنیشنل جیولری شو وی او ڈی دبئی 2018ءکے نام سے بین الاقوامی نمائش 14 نومبر سے شروع ہوکر 17 نومبر تک جاری رہی گی۔...
Strategy
نیویارک ۔ 7 اگست (اے پی پی) امریکا میںگندم کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی ملکوں میں خراب موسمی صورتحال کے باعث گندم کی فصل متاثرہونے کا امکان ہے۔ شکاگوبورڈ آف ٹریڈ میں سافٹ ریڈ ونٹر ویٹ کے وقفے سے قبل ستمبر...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 7 اگست (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران ملک سے بیڈوئیر مصنوعات کی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکر جون 2018ءتک پاکستان سے بیڈ وئیرمصنوعات کی برآمدات میں تقریباً 6 فیصد اضافہ دیکھنے...
ٹوکیو ۔ 7 اگست (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں ربڑ کے نرخوں میںاضافہ ہے تاہم چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث یہ اضافہ محدود رہا۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 2.2...
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) کیلینڈر سال کے ابتدائی چھ ماہ میں یونائٹیڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کو 6 ہزار 112 ملین روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل ہوا۔ بینک کی طرف سے سٹاک مارکیٹ میں جمع اعدادوشمارکے مطابق جنوری سے لیکر جون 2018ءتک...
اسلام آباد ۔ 6 اگست (اے پی پی) رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی چھ ماہ میں اینگرو فوڈز کے قبل از ٹیکس منافع میں 14.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے اعداد و شمارکے مطابق جنوری سے لیکر جون 2018ءتک اینگرو فوڈز کو 413 ملین روپے کا قبل...

تازہ خبریں