Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

لاہور۔5 مئی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھاﺅ اس طرح ر ہے۔ چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا118 تا 135 روپے فی کلو ، چینی79 روپے اور گڑ120 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا95 تا 100 روپے، سیاہ چنے120تا 125...
اسلام آباد ۔ 7 مئی (اے پی پی) چین کے سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر منافع کی مد میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر94.8 ملین ڈالرچین منتقل کیا۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چینی سرمایہ کاروں نے براہ ست سرمایہ کاری پرمنافع...
ہانگ کانگ۔ 26 مئی (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا کے کئی علاقوں میں لاک ڈاﺅن میں نرمی کے اقدامات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو 529.52 پوائنٹ (2.55 فیصد) بڑھ کر 21271.17 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 32.53 پوائنٹ...
لندن ۔ 27 مئی (اے پی پی) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر اضافہ ہوا جس کی وجہ ایشین سٹاک مارکیٹ میں بہتر صورتحال اور کورونا لاک ڈاﺅن میں کمی ہے۔لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.8...
یورپین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ
ہانگ کانگ ۔ 27 مئی (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو148.06 پوائنٹ (0.70 فیصد)بڑھ کر 21419.23 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 14.74 پوائنٹ (0.96 فیصد)اضافے کے ساتھ 1549.47 پوائنٹ پر بند ہواجبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس...
ہانگ کانگ ۔ 9 جون (اے پی پی) اہم ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس منگل کو87.07 پوائنٹ (0.38 فیصد) گر کر 23091.03 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 2.29 پوائنٹ (0.14 فیصد) کمی کے ساتھ 1628.43 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ...
اسلام آباد ۔ 18 جولائی (اے پی پی) عالمی بینک نے کہاہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی عالمگیروباءسے بحالی کے عمل میں خواتین اورلڑکیوں کو مرکزی حیثیت دینا چاہئیے۔ یہ بات پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرالانگوپیچوموتو نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹرپرجاری پیغام اورمنسلکہ آرٹیکل...
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 88فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کووڈ19-کی وباءکے باوجود ایف ڈی آئی میں اضافہ خوش آئند ہے جس سے پاکستان کی قومی اقتصادی...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ
ہانگ کانگ ۔ 28 جولائی (اے پی پی)ایشین مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1981.27 ڈالر فی اونس کی تاریخی سطح پر پر پہنچ گئے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی، دنیا میں کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث اقتصادی شرح نمو بارے خدشات اور چین...
اسلام آباد ۔ 10 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوںکے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک ایک کھرب ایک ارب 50کروڑ 49 لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز جاری کئے...

تازہ خبریں