Election day banner
اسلام آباد ۔17 جون (اے پی پی) امریکہ کے شہر نیو یارک میں ٹیکسٹائل مصنوعات کی بین الاقوامی نمائش ” ٹیکس ورلڈ یو ایس اے ‘ انٹرنیشنل ایپرل سورسنگ شو اینڈ ہوم ٹیکسٹائل سورسنگ فیئر“ 23جولائی سے امریکا شروع ہوگا جو 25 جولائی تک جاری رہے گا۔اس نمائش میں...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 16 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ کے دوران گزشتہ برس کے اس عرصہ کے مقابلے میںملک کی بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ کی صنعت(ایل ایس ایم آئی)شرح نمو میں 5.76 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔ شماریات بیورو کے اعدادوشمار کے مطابق ملک...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔14 جون (اے پی پی) اپریل 2018ءکے دوران بڑے صنعتی اداروں کے شعبہ (ایل ایس ایم) کی شرح نمو میں 4.14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق اپریل 2018ءکے دوران فوڈ ‘ بیوریجز اور تمباکو سیکٹر کی...
اسلام آباد ۔14 جون (اے پی پی) اٹلس ہنڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) ہنڈا موٹر سائیکلز کی سالانہ پیداوار کو 15 لاکھ یونٹس تک بڑھانے کے لئے 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی تاکہ کمپنی کے تیار کردہ موٹر سائیکلز کی طلب کو پورا کیا جاسکے۔ اے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)اپریل 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 17.32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے مطابق اپریل 2018ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات کا حجم 451.17 ملین ڈالر تک بڑھ گیا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) بینکاری کی مجموعی قومی صنعت میں اسلامی بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات کی شرح 13.5 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2018ءمیں جنوری تا مارچ کے دوران اسلامی...
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران ملک میں تیار کی جانے والی کاروں کی فروخت میں 16.32 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 11مہینوں میں جولائی...
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی) جنوبی ایشیاءکے ممالک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے تحت گزشتہ 17 سالوں کے دوران پاکستان میں کی جانے والی ایف ڈی آئی کی شرح میں 14.5 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ سال...
اسلام آباد ۔ 13 جون (اے پی پی)پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن(پی ٹی ای اے) نے رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران قومی برآمدات میں 15.28 فیصد کے اضافہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ پی ٹی ای اے کے چیئرمین میاں شائق جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا...
قصور۔12جون(اے پی پی ) زرعی ماہرین نے بہترپیداور کے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین زراعت کے مطابق فی ایکڑ 2800کلوگرام پیداوارکے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کو یقینی بنانا چاہئے...

تازہ خبریں