Election day banner
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) رواں صدی کے وسط تک دنیا کی آبادی 9.7 ارب افراد تک پہنچ جائے گی جس کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے پیداوار میں 70 فیصد اضافہ کی ضرورت ہے۔ آبادی میں اضافہ کے باعث غذائی ضروریات میں روز بروز...
نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں گزشتہ روز مندی رہی جس کی وجہ امریکا چین تجارتی کشیدگی ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 26.39 پوائنٹ (0.12 فیصد) کمی کے ساتھ 21785.54 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 2.49 پوائنٹ (0.15 فیصد)گر کر 1692.80 پوائنٹ پر...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی گیارہ ماہ میں جولائی تا مئی کے دوران چائے کی ملکی درآمدات میں 6.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018ءکے پہلے گیارہ...
نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکا میں مکئی، سویا بین اور گندم کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ان اجناس کی وافر پیداوارکاامکان ہے۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے ستمبر کے لیے سودے 9 سینٹ (2.5 فیصد ) کمی کے ساتھ 3.50 ڈالر فی...
کوالالمپور ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 2329 رنگٹ (576.77 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔...
ٹوکیو۔ 3 جولائی (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین، جاپان اور دیگر ملکوںمیں ربڑ کا وافر سٹاک ہے۔ ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میںخام ربڑ کے دسمبر کے لیے سودے 2.5 ین کمی کے ساتھ 173.8 ین (1.57 ڈالر) فی کلوگرام...
نیویارک ۔ 3 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سعودی عرب اور روس کی جانب سے پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.42 ڈالر کم ہوکر 77.81 ڈالر فی بیرل...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نئی دہلی ۔ 3 جولائی (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ بھارت میں سونے کے کم نرخوں کے باعث گزشتہ ہفے اس کی طلب میںاضافہ ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر بھارت میں 10 گرام سونے کے نرخ 30419 بھارتی روپے( 444.4 ڈالر) رہے۔چین میں بھی سونے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی دس ماہ میں جولائی تا اپریل کے دوران ملکی درآمدات میں 13.8 فیصد جبکہ مئی 2018ءکے دوران درآمدات میں 14.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار...
اسلام آباد ۔ 2 جولائی (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2017-18ءکے دوران نجی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی میں 19.65 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادو شمار کے مطابق مالی سال 2017ءکے دوران نجی شعبہ کو 748 ارب روپے...

تازہ خبریں