Election day banner
قصور۔12جون(اے پی پی ) زرعی ماہرین نے بہترپیداور کے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کی ہدایت کی ہے ۔ماہرین زراعت کے مطابق فی ایکڑ 2800کلوگرام پیداوارکے حصول کےلئے کاشتکاروں کو بیجوں کی نئی اور جدید اقسام کی کاشت کو یقینی بنانا چاہئے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی)رواں مالی سال کے 10ماہ میں ملک سے انجینئرنگ مصنوعات کی برآمدات میں 11.78فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل تک پاکستان نے انجنئیرنگ مصنوعات کی برآمدات سے 160.75ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا جوگزشتہ مالی سال...
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (زیڈ ٹی بی ایل) کی 54 فیصد برانچز پنجاب جبکہ سندھ میں 21 فیصد اور خیبر پختونخوا میں 10فیصد برانچز کام کررہی ہیں۔ زیڈ ٹی بی ایل کے سینئر نائب صدر مسعود نوشاد علی خان نے کہا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے گیارہ ماہ ( جولائی تا مئی) کے دوارن تجارتی خسارہ میں 13.4 فیصد کا اضافہ کے بعد تجارتی خسارہ 33.886 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 29.882 ارب...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 8.2 فیصد کی کمیریکارڈ کی گئی اور جولائی تا اپریل کے دوران برآمدات کا حجم 4.3 ارب ڈالر تک کم ہوگیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس)...
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) رواں مالی سال کے10 ماہ میں ملک میں خام چینی کی پیداوارمیں 16فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق دسمبر سے لیکر مارچ کے مہینے تک ملک میں خام چینی کی پیداوارکے عروج کا سیزن ہوتا...
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) خیبرپختونخواکی حکومت نے ضلع کرک میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے 600کنال اراضی حاصل کرلی۔ صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ آئل ریفائنری کے قیام کیلئے خیبرپختونخواحکومت نے فرنٹئیرورکس آرگنائزیشن کے ساتھ مفاہمت کی دستاویز پردستخط کردئیے ہیں۔ آئل ریفائنری...
TMA Dera
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) تمام شیڈولڈبنکوں کے ڈیپازٹس اوردیگراکاﺅنٹس کا حجم 12258.375 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں 1.45فیصد کم ہے۔ 25مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران تمام شیڈولڈ بنکوں کے اثاثوں کا حجم 16581.186ارب روپے ریکارڈ کیا...
کراچی ۔ 11 جون (اے پی پی) بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 18 کے ابتدائی گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) میں 18028.24ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جس سے گذشتہ برس کی اسی مدت میں موصول ہونے والے 17511.12ملین ڈالر کے مقابلے میں2.95 فیصد نمو ظاہر ہوتی...
کراچی ۔ 11 جون (اے پی پی) انٹربینک مارکیٹ میں زر مبادلہ کی طلب و رسد کے فرق کی وجہ سے پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر کی شرح مبادلہ 119.84 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی۔ مرکزی بینک سے پیر کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انٹربینک میں پاکستانی...

تازہ خبریں