Election day banner
ادارہ برائے شماریات
کراچی ۔ 4 اپریل (اے پی پی) 2017-18 ءکے ابتدائی 8 ماہ کے دوران غذائی اجناس کی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق غذائی اجناس کی برآمدات1.93 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں جبکہ پچھلے سال اسی دورانیہ...
ہانگ کانگ۔4 اپریل(اے پی پی ) ایشین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز تیزی سے ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ بز نس میں تیزی اور ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 27.26 پوائنٹ (0.13 فیصد)بڑھ کر 21319.55 پوائنٹ پر بند...
نیویارک ۔ 4 اپریل (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایکویٹی مارکیٹ میں تیزی ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 48 سینٹ (0.7 فیصد)بڑھ کر 68.12 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 50 سینٹ اضافے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد۔4 اپریل(اے پی پی رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں میں ملک سے خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551ملین ڈالرکازرمبادلہ کمایا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری کے اختتام تک 33683میٹرک ٹن خام کاٹن کی برآمدات سے پاکستان نے 55.551 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد۔4 اپریل(اے پی پی )رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں میں سوتی دھاگہ کی برآمدات سے پاکستان نے 859.176ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروروی 2018تک 3لاکھ 32ہزار325میٹرک ٹن سوتی دھاگہ کی برآمدات سے پاکستان نے 859.176ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل...
کراچی ۔ 4 اپریل (اے پی پی) کپاس کی پیداوار 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کپاس کی پیداوار 8 فیصد اضافے سے ایک کروڑ 15 لاکھ بیلز تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ سیزن میں ایک کروڑ...
کوالالمپور ۔ 4 اپریل (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.9 فیصد کم ہوکر 2436 رنگٹ (630.43 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل...
نیویارک ۔ 3 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کوکوا و خام چینی کے نرخو ں میں اضافہ اور کافی میں کمی ہوئی۔ایکسچینج میں نیویارک کے مئی کے لیے کوکوا کے سودے 79 ڈالر (3.1 فیصد) بڑھ کر 2635 ڈالر فی ٹن طے پائے۔اربیکا کافی کے مئی...
نیویارک ۔ 3 اپریل (اے پی پی)امریکا میں سویابین کے نرخوں میںکمی اور مکئی میںاضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے مئی کے لیے سودے 4.75 سینٹ گر کر 10.40 ڈالر فی بشل طے پائے۔مکئی کے مئی کے لیے سودے0.50 سینٹ اضافے کے ساتھ 3.88...
ٹوکیو۔ 3 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 2.4 ین (1.3 فیصد)کم ہوکر 181.6 ین (1.7 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں...

تازہ خبریں