Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 07نومبر(اے پی پی)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جس کا پس منظر امریکہ چین تجارتی مذاکرات کے اثرات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5فیصد اضافہ کے ساتھ 1490.75ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے0.6 فیصد اضافہ...
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) زراعت کے شعبے کو نفع بخش بنانے کے لئے چینی مہارت اور ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا وقتِ کی اہم ضرورت ہے ۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان کو زراعت کے شعبے میں آبپاشی کے لئے چین کی...
اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) کراچی سے پشاور تک پاکستان ریلوے کے نظام کو اپ گریڈ کیا جائے گا جس پر 9.2ارب ڈالر کی لاگت آئے گی' یہ منصوبہ اگلے پانچ سال میں مکمل ہو جائے گا۔ ایم ایل ون منصوبے سے ریلوے کے صدیوں پرانے...
Department of Agriculture
لاہور۔8 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 52سے56 روپے فی کلو، پیاز60سے66روپے اور ٹماٹر120سے125 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ 325 سے 330 روپے، پالک18 سے20،بینگن26سے28 ، بھنڈی توری 48سے50،کریلا 43سے45، گھیا...
سعودی گولڈ
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سونے کی درآمدات میں3.37فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا ستمبر2019ء کے دوران سونے کی درآمدات4.5ملین ڈالر تک کم ہوگئیں جبکہ گذشتہ مالی...
ٹوکیو ۔ 09 نومبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی ایک وجہ چین میں قیمتوں کا گرنا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اپریل کے لیے سودے 1.6 ین کم ہوکر 177.3 ین (1.62 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی...
اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان کی متفرق مصنوعات کی درآمدات میں 49.78 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2019ء کے دوران ملک کی متفرق...
اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیاجبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے...

تازہ خبریں