Election day banner
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی شرح نمو 6.24 رہی۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران ملک میں بڑی صنعتوں کی بڑھوتری کاانڈیکس(لارج سکیل کوانٹم انڈکس) 145.28پوائنٹ ریکارڈ کیا گیا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 10 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملکی برآمدات کی شرح میں 13.14فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے لیکرمارچ 2018 ءتک پاکستان نے برآمدات سے 17.080 ارب ڈالر کازرمبادلہ کمایا جو گزشتہ مالی سال...
پیرس ۔ 10 اپریل (اے پی پی) سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو اور فرانسیسی فرموں کے درمیان 10 ارب ڈالرز مالیت کے 8 سمجھوتوں پر دستخط ہوگئے۔فرانس اور سعودی عرب کے درمیان یہ سمجھوتے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے سرکاری دورے کے موقع پر طے...
اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 مہینوں میں تولیوں کی برآمدات میں بلحاظ وزن 8.19 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے لے کر فروری تک پاکستان نے تولیوں کی برآمدات سے 519.150 ملین ڈالر...
بیجنگ۔09اپریل (اے پی پی)چین کے فارن ایکسچینج ریزرو میں مارچ میں 9 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔چین کے سنٹرل بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مارچ میں ملکی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 9 بلین ڈالر کے اضافہ کے ساتھ3.143 ٹریلین ڈالر...
ٹوکیو۔09اپریل (اے پی پی)ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹ ٹوکیو اور ہانگ کانگ میں پیر کو تیزی رہی۔ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا مرکزی نکی225 انڈکس 110.74پوانٹس اضافے کے ساتھ وقفے پر21,678.26, پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس6.58 پوائنٹس کے اضآفے کے ساتھ 1,725.88 کی حد پر بند ہوا۔ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں...
بیجنگ۔09اپریل (اے پی پی) رواں سال کے پہلے دو ماہ میں چین کی بیرونی سرمایہ کاری کی شرح میں 25.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ چین کی وزارت تجارت کے ماتحت سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے محکمے کے مطابق جنوری اور فروری میں بیرونی سرمایہ کاری کی شرح میں...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی)وفاقی کمیٹی برائے زراعت(ایف سی اے) کا اجلاس(منگل کو) منعقد ہوگا جس میں ربیع کی فصلوں کی پیداوارکاجائزہ لیا جائے گا اور خریف کیلئے اہداف مقررکئے جائیںگے۔اجلاس میں ربیع کی چھوٹی، بڑی اورنقدآورفصلات کے اہداف بشمول گندم، چنے کی دال، آلو، پیاز،...
نیویارک ۔ 8 اپریل (اے پی پی) امریکا میںقدرتی گیس کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے کم طلب کی ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں قدرتی گیس کے مئی کے لیے سودے 5.3 سینٹ (2 فیصد) کم ہوکر 2.665 ڈالر فی ملین برٹش...
اوٹاوا ۔ 8 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سرد موسم کے باعث اس کی طلب میںاضافہ ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 60 سینٹ بڑھ کر 529 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے...

تازہ خبریں