Election day banner
اسلام آباد۔2ستمبر (اے پی پی):پورٹ قاسم نے ایکسپورٹرز کیلئے ڈرائی پورٹ چارجز میں 50فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا ۔ جمعرات کے روز کابینہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹیشن و لاجسٹکس کا اجلاس وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں فیصلہ کیا گیا...
ہانگ کانگ ۔ 21 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔ٹوکیو کا نکئی 225 انڈیکس وقفے پر0.46 فیصد بڑھ کر 19339.63 پوائنٹ اور ٹاپکس انڈیکس پر 0.35 فیصد بڑھ کر 1552.33 پوائنٹ...
نیویارک ۔ 27 جون (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی حکومت کی جانب سے اتحادیوں پر ایرانی تیل کی درآمد روکنے کا دباﺅ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.30 ڈالر بڑھ کر 76.03 ڈالر فی بیرل...
اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) لوہے اور سٹیل کے سکریپ کی قومی درآمدات میں 13.86 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2018-19ء کے دوران لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمدات 198...
اسلام آباد ۔ 24ستمبر(اے پی پی) کووڈ۔19 کی وبا کے باعث اقتصادی سست روی کے نتیجہ میں 2021 کے اختتام تک مجموعی عالمی پیداوار کو 12 کھرب ڈالر کے نقصان کا خدشہ ہے۔ اقتصادی شرح نمو میں کمی کے علاوہ بے روزگاری میں بھی اضافہ متوقع ہے اور بعض...
ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری کوالالمپور ۔ 21 اپریل (اے پی پی) ملائیشیا میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔ مارکیٹ میں پام آئل کی پیداوار کم ہونے کے باعث پام آئل کنٹریکٹ برائے جولائی میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا۔گزشتہ...
نئی دہلی ۔ 19ستمبر (اے پی پی) بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چھٹے دن مسلسل اضافہ جاری رہا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے چار اہم شہروں نئی دہلی، کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں پٹرول، 10سے 12 پیسے بڑھ کرفی لیٹر اور ڈیزل 9 سے 10...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) مالی سال 2018-19ءکے پہلے 11ماہ کے دوران چمڑے کے دستانوں کی ملکی برآمدات میں 24.51 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2017-18ءمیں جولائی تا مئی کے دوران21...
اسلام آباد ۔ 17 مئی (اے پی پی) 2022ءتک بجلی کی مجموعی قومی پیداوار میں آبی و سائل سے پیدا کی جانے والی بجلی کا تناسب 36 فیصد تک بڑھ جائے گا۔ وزارت پانی و بجلی کی رپورٹ کے مطابق 2022ءتک فرنس آئل سے بجلی کا پیداواری تناسب 12فیصد...
کوالالمپور ۔ 19 جون (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے ستمبر کے لیے سودے 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 2307 رنگٹ (577.33 ڈالر ) فی ٹن پر بند...

تازہ خبریں