Election day banner
سنگا پور۔ 16 مارچ (اے پی پی)ایشیائی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو خام تیل کے نرخ کم ہوئے جس کی وجہ امریکا سے تیل کی وافر سپلائی کے باعث پیدا ہونے والے خدشات ہیں۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت کروڈ آئل کی...
کوالالمپور ۔ 16 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل جمعہ کو بھی برقرار رہا جس کی وجہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر اس کی طلب میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام...
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی چھ مہینوں میں ماری پٹرولیم کمپنی کوگزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 47.8فیصد زیادہ بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا۔ کمپنی کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکردسمبرکے اختتام تک کمپنی کو 6815...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
لندن ۔ 16 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میںکمی جمعہ کو بھی رہی ۔نیویارک سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصدکم ہو کر 1317.52 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے0.6 فیصد(7.80ڈالر) کم ہو کر 1317.80 ڈالر فی...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملک میں ٹیلی کام مصنوعات کی درآمدات میں 12.24فیصداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری تک ملک میں مجموعی طورپرٹیلی کمیونیکیشن شعبے کی مصنوعات کی درآمدات پر780.351 ملین...
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 8مہینوں میں ملک میں مختلف ماڈل کی کاروں کی تیاری اورفروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹیومنیوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) برطانیہ میں منعقد ہونے والے سیفٹی اینڈ ہیلتھ ایکسپو میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہے۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق ایکسپو 19جون سے لندن میں شروع ہوگی جو 21جون کو ختم ہوگی ۔ اس...
لاہور ۔15 مارچ (اے پی پی) نیپال کے وزیر اعظم شرما اولی آج بروز جمعہ 3 روزہ چھٹی سارک بزنس لیڈرز کنکلیو کا افتتاح کریں گے جس میں جنوبی ایشیا کے صف اول کے بزنس ماہرین شریک ہوں گے ۔ بزنس ماہرین کو سارک بزنس لیڈرز کنکلیو کے پلیٹ...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک۔ 15 مارچ (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میںکمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلر کی برطرفی سے پیدا ہونے والی کاروباری بے یقینی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.1 فیصدکم ہو کر 1324.40 ڈالر...
ٹوکیو ۔ 15 مارچ (اے پی پی)ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کی جاپانی ین کے مقابلے شرح تبادلہ ایک ہفتے کی کمزور ترین سطح پر آگئی جس کی وجہ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے چین پر ٹریڈ سرپلس کو کم کر کے 100 بلین ڈالر پر لانے کے لئے...

تازہ خبریں