Election day banner
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ ایشیا میں کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1326.49 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ...
سنگاپور ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام تیل کے نرخ دو روز تک کم رہنے کے بعد بدھ کو مستحکم ہوئے تاہم اتار چڑھاﺅ رہا۔سنگا پور مرکنٹائل میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی اپریل کے لئے سپلائی 5 سینٹ...
ہانگ کانگ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مندی رہی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دو اہم امریکی عہدیداروں کی برطرفی اور چین پر نئے ٹیکسوں کے نفاذ کے امکانات ہیں۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 190.81 پوائنٹ (0.87 فیصد) گر کر...
نیویارک۔ 14 مارچ (اے پی پی) امریکا میں مکئی اور سویابین کے نرخوںمیں اضافہ جبکہ گندم میں کمی ہوئی۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں مکئی کے وقفے سے قبل مئی کے لیے سودے 1 سینٹ بڑھ کر 3.92 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔بورڈ میں سویابین کے مئی کے...
ٹوکیو ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئی جس کی وجہ سٹاک میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے 0.4 ین کم ہوکر 192.3 ین (1.80 ڈالر) فی...
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعداد وشمارکے مطابق فروری 2018ءکے دوران ملک میں ٹریکٹروں کے 6543 یونٹ تیار اور6454 یونٹ فروخت ہوئے جو...
سعودی گولڈ
نےویارک ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا ، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1320.78 ڈالر...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
کراچی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) عالمی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونا سستا رہا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں 7 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 1318...
Stock market
کراچی ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںمسلسل دوسرے دن بھی کاروبار حصص تیزی کی جانب گامزن رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 200سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 43600پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،کاروباری تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 44ارب روپے...
ٹوکیو ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ایشیاءکی مرکزی سٹاک مارکیٹس میں منگل کو تیزی رہی،ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.2فیصد اضافہ ہوا،ٹوکیو سٹاک کا نکی 225 انڈیکس میں 0.7 فیصد اجافہ ہوا جبکہ شنگھائی سٹاک کا کمپوزٹ انڈیکس میں 0.1 فیصد...

تازہ خبریں