Election day banner
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 2 فروری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,344 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.791 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی...
ڈھاکہ۔02 فروری (اے پی پی)بنگلا دیش کی کالی چائے کے نرخ ہفتہ وار نیلامی میں دوسرے ہفتے بھی کم رہے۔ساحلی شہر چٹاگانگ میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسط قیمت 215.21 ٹکا(2.80 ڈالر) فی کلو رہی جو کہ گذشتہ ہفتے 229.62 ٹکا...
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) گذشتہ پانچ سال کے دوران کوکنگ آئل کی ملکی درآمدات میں 298 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور کوکنگ آئل کی درآمد میں ایک لاکھ 26 ہزار 156 میٹرک ٹن کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سنگا پور ۔02 فروری (اے پی پی)ایشیاءکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کی پیداوار ،میںاضافے کی وجہ سے اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا امکان ہے۔ایشیاءمیں سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ نارتھ...
لندن۔ یکم فروری (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی یورو کے مقابلے شرح تبادلہ گرنے کے بعد تانبے سمیت دوسری دھاتوں کے نرخ بڑھ گئے،انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکس چینج میں تانبے(کاپر)کے مستقبل کے لئے سودے ایک فیصد تک زیادہ قیمت پر طے پائے۔
نیویارک ۔ یکم فروری (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار ہے جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ اور پیداوار میں ہونا ہے ۔ نیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے44 سینٹ(0.6فیصد) کم...
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) سال 2017ءکے آخری نو ماہ کے دوران اٹلس ہنڈا لمیٹڈ کے منافع میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا اور اپریل تا دسمبر 2017ءکے دوران کمپنی نے 6.18 ارب روپے کا عبوری منافع حاصل کیا ہے جبکہ سال 2016ءکے اسی عرصہ کے...
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکیلئے زرعی شعبہ کو قرضوں کی فراہمی کا ہدف 1001 ارب روپے مختص کیا گیا ہے جبکہ جاری مالی سال میں پہلی ششماہی کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے شعبہ کو 432 ارب روپے کے...
TDAP
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے زیرانتظام چلّی میں سنگل کنٹری نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ نمائش 28 مارچ سے یکم اپریل...
اسلام آباد ۔ یکم فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ابتدائی 7 ماہ کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیوں میں 300 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور جولائی 2017ءتا جنوری 2018ءکے دوران ایف بی آر نے 2000 ارب...

تازہ خبریں