Election day banner
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) پانچ سال کے نامساعد حالات کے بعد ٹریکٹر کی مقامی صنعت کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تعمیراتی سرگرمیوں اور...
سلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی)کے تحت پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں کیلئے رواں مالی سال میں اب تک 10911.278ملین روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔وفاقی حکومت نے مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم وقدرتی وسائل کے منصوبوں...
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔25 فروری (اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں ٹریکٹروں کی پیداواراورفروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔آل پاکستان آٹوموٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک مہینے میں ملک میں 39033ٹریکٹروں کی پیداواراور38173کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو...
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018ءکے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2018ءکے اختتام پر ملک میں...
ٹوکیو ۔ 24 فروری (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوںمیں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین میں اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے اگست کے لیے سودے بڑھ کر 187.1 ین (1.75 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر...
کوالالمپور ۔ 24 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدی طلب میں استحکام اور متبادل خوردنی آئلز کے نرخوںمیں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کے لیے پام آئل کے سودے 1.4 فیصد بڑھ کر 2523 رنگٹ (644.12...
نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ لیبیا کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کا اوپیک کی تخفیف پیداوار پالیسی پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 24 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد کم ہوکر 1328.74 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے نائیجیریا میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش”فوڈ ویسٹ افریقہ“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں سے12 مارچ2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران دالوں کی درآمدات میں35.75فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری2017-18ءکے دوران دالوں کی درآمدات315.430ملین ڈالر...

تازہ خبریں