Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے زرعی شعبہ کو فراہم کردہ قرضوں کی شرح میں 42 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) میکسیکوکے شہرلیان میں لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل فرنیچر،مشینری اوردیگراشیاءکی بین الاقوامی نمائش 23مئی سے شروع ہوگی۔ تین روزتک جاری رہنے والی نمائش میں لیدر،فٹ وئیرز، ٹیکسٹائل، فرنیچر،مشینیری اورٹیکسائل مصنوعات بنانے والی کمپنیاں اپنی مصنوعات کوعالمی خریداروں کے سامنے پیش کریں گی۔ ٹریڈڈولپمنٹ...
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 22 فروری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,242 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جار کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.952 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد...
Stock market
کراچی ۔ 22 فروری (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 608.73 پوائنٹس کے اضافے سے 43528.51 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 1 کھرب 14 ارب 94 کروڑ 9 لاکھ 58 ہزار 858 روپے کا...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکے ابتدائی سات ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی قومی برآمدات میں 1208فیصد کا اضافہ ہوا ہے اورجولائی تا جنوری 2017-18ءکے دوران ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات4.4ارب ڈالر تک بڑھ گئیں۔ ادارہ...
کوالالمپور۔ 21 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 2485 رنگٹ (636.85 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل...
نیویارک۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ ملکی ذخائر میں کمی کے باعث بڑھ گئے جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث کم رہے۔نیویارک میں ویسٹ...
سعودی گولڈ
یویارک ۔ 21 فروری (اے پی پی) امریکا،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے بارے امریکی غیر یقینی پالیسی ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 1.3 فیصد...
بین الاقوامی نمائش انٹرسیک دبئی میں شرکت کےلئے بدھ تک درخواستیں جمع کرائی جا سکتی ہیں،ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے میکسیکو میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”اے این پی آئی سی“ میں شرکت کے لئے 6 مارچ 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءمیں 15 فروری 2018ءتک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں 15 فروری...

تازہ خبریں