Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

کراچی ۔ 20 ستمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 74.26 پوائنٹس کی کمی سے 40340.46 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں16 ارب 71 کروڑ 22 لاکھ 21 ہزار 365 روپے کی کمی رہی تاہم...
سنگاپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی آئل سٹاکس میں توقعات سے زائد کمی بارے رپورٹ کا اجراءاور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ...
کراچی ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 129.49 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41253.46 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 38 ارب 6 کروڑ 94...
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر
سنگاپور ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخ گر گئے۔ خام تیل کے نرخوں میںگراﺅٹ اوپیک کے اس بیان کہا کہ تیل کی پیداوار آٹھ سال کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے کہ بعد آئی ۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں...
کراچی ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار رہا، 100 انڈیکس 52.27 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 41464.31 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 26 ارب 15 کروڑ 72 لاکھ 9 ہزار 25...
دوشنبے۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) تاجکستان میں 4ارب ڈالر مالیت کے متنازعہ ڈیم روگون کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے ۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب دارالحکومت دوشنبے سے ایک سو کلو میٹر کے فاصلے پر روگون...
ٹوکیو ۔ 09 نومبر (اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں اہم ریاستوں میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری کے بعد ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں شدید مندی کا رجحان رہا اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں 5.5 فیصد اور ہانگ کانگ میں 2.82 فیصد کی کمی ریکارڈ کی...
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 9 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس) میں 4.42 بلین روپے کے سودے ہوئے۔ بدھ کو پی ایم ای ایکس سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 2967 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر...
ٹوکیو ۔ 17 نومبر (اے پی پی) ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو مندی کا رجحان رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ میں مندی کے اثرات ہیں۔ ٹوکیو میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں حصص کی قیمتوں میں 0.45 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین نکی 225...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
نیویارک ۔ 19 نومبر (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں ایک فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جو کہ تین ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج میں مارچ کیلئے روئی کے سودے 0.85 سینٹ (1.19 فیصد) بڑھ کر 72.54 سینٹ فی پونڈ رہے۔...

تازہ خبریں