Election day banner
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 13 فروری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,184 کی سطح پر بند ہوا۔منگل کوجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 5.407 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد9,991 رہی۔ سب...
ٹوکیو ۔ 13 فروری (اے پی پی) ایشیاءکے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو ملا جلا کاروباری رجحان رہا،یورپ میں بھی تیزی دیکھی گئی۔لندن ایف ٹی ایس ای اورجرمن ڈیاے ایکس انڈیکس اور فرانس کے سی اے سی انڈیکس میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا۔ایشیاءکا ایم ایس سی آئی براڈسٹ...
ڈھاکا ۔ 13 فروری (اے پی پی) بنگلا دیش کی کالی چائے کے نرخ کم ہو گئے۔ساحلی شہر چٹاگانگ میں مختلف اقسام کی کالی چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں چائے کی اوسط نرخ 200.01 ٹکا (2.80 ڈالر)فی کلو گرام رہے جو کہ گذشتہ ہفتے 229.62 ٹکا فی کلو...
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
لندن ۔ 13 فروری (اے پی پی) امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1323.16 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.8 فیصد اضافہ...
نیویارک ۔ 13 فروری (اے پی پی) عالمی اور ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے ہوا ہے جس کی وجہ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی آنا ہے۔ سنگا پور مرکنٹائل میںنیویارک مرکنٹائل میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد سودے 31 سینٹ (...
کوالالمپور ۔ 13 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے،مارکیٹ کے مطابق رواں ہفتے میں پام آئل کے برآمدی نرخ ایک ماہ کی بلند سطح پر آگئے ہیںجس کی وجہ ملائشین پام آئل بورڈ کی جانب سے حوصلہ افزاءبرآمداتی رپورٹ آناہے۔...
ہانگ کانگ ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی رہی جس کی وجہ وال سٹریٹ انڈکس کی بہتر صورتحال اور سرمائی اولمپکس کھیلوں کے موقع پر شمالی و جنوبی کوریائی رہنماﺅں کے درمیان نسبتا بہتر تعلق ہے۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 0.5 فیصد اضافے...
قصور۔12 فروری(اے پی پی )پنجاب بھرمیں کمادکی بہاریہ کاشت کاآغازہوگیاہے جبکہ محکمہ زراعت نے زمینداروں‘ کاشتکاروں‘کسانوں کو بیج کے انتخاب میںاحتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار کماد کے بیج کا انتخاب ایسے کھیتوں سے کریں جو صحتمند ‘ ہر قسم کی...
سنگا پور ۔ 12 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں ایک فیصد کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے کروڈ کی پیداوارمیں کمی آنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت...
ہنوئی ۔ 11 فروری (اے پی پی) ویتنام نے کہا ہے کہ جنوری کے دوران اس کی کافی کی برآمد میں 26.8 فیصد اضافہ ہوا جو پیشگی سرکاری اندازوں سے زیادہ ہے۔محکمہ کسٹم کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جنوری کے دوران 2 لاکھ 1 ہزار ٹن کے...

تازہ خبریں