Election day banner
ہانگ کانگ ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکا میں سیاسی و مالی بحران ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 14.11 پوائنٹ کم ہوکر 32240.78 پوائنٹ رہا۔ وقفے سے قبل کاروباری سرگرمیوں کے دوران شنگھائی...
واشنگٹن ۔ 22 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں سرمایہ کاری کی مالیت 90 ارب ڈالر سے زیادہ ہوچکی ہے جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے عالمی منصوبے...
فروری 2022 کے دوران ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائلز سمیت 11 مختلف برآمدی شعبوں کی برآمدات میں 36 فیصد اضافہ
اسلام آباد ۔ 21جنوری (اے پی پی) وزارت تجارت نے ملک میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے سلسلہ میں وضاحت کی ہے کہ صرف بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بیگج، گفت اینڈ ٹرانسفر آف ریڈیڈنیس سکیمز کے تحت استعمال شدہ کاریں درآمد کرنے کی سہولت حاصل ہے جبکہ...
کوالالمپور ۔ 21 جنوری (اے پی پی) ماہرین نے کہا ہے کہ ملائیشین مارکیٹ میں آئندہ ہفتوں کے دوران پام آئل کے نرخ بڑھ کر 2500-2700 رنگٹ (635-686 ڈالر) فی ٹن رہنے کی توقع ہے جس کی وجہ مارچ سے اس کی پیداوار میں کمی کا امکان ہے۔
Pakistan Cotton Yarns Association
نیویارک ۔ 21 جنوری (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 0.96 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی حکومت کی بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں مارچ کے لیے روئی کے سودے 0.79 سینٹ (0.96 فیصد) بڑھ کر 83.42 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج...
بیجنگ ۔ 21 جنوری (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ دسمبر کے دوران اس کی قدرتی گیس کی پیداوار 13.6 ارب مکعب میٹر رہی جو 4 سال کی بلند ترین سطح ہے جس کی وجہ سرد موسم کے باعث طلب میں اضافہ ہے۔قومی ادارہ برائے اعداد شمار...
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ انڈونیشیاءکو نان باسمتی چاول برآمد کرنے جا رہا ہے اور دو پاکستانی کمپنیوں کو 65 ہزار ٹن وائٹ رائس کے برآمدی آرڈر موصول ہو چکے ہیں۔
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران محصولات کی وصولی کی شرح میں 18.9 فیصد کا اضافہ ہوا،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ٹیکس وصولیوں میں 3 فیصد کی کمی...
اسلام آباد ۔ 21 جنوری (اے پی پی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ 2017ءکے اختتام تک ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد بڑھ کر 48.19 ملین ہوگئی ہے۔ صرف دسمبر 2017ءکے دوران موبائل فون کے صارفین کی تعداد میں 1.18 ملین کا اضافہ...
حکومت’’ میرا گھر سکیم‘‘ کو نئی شکل دے رہی ہے،جس میں کسی کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت تمام صوبوں کو وفاقی محاصل میں صوبائی شیئرز کی فوری منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔صوبوں کو صوبائی محاصل کے زریعے ریسورسز کو مستحکم کرنا چاہیئے۔یہ باتیں انہوں نے...

تازہ خبریں