Election day banner
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) دسمبر 2017ءکے دوران جوتوں کی قومی برآمدات میں 23.96 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں دسمبر 2017ءکے دوران جوتوں کی برآمدات سے 10.68 ملین ڈالر کا...
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) سولر پینلز کی تنصیب سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کمی لائی جا سکتی ہے جبکہ 50 تا 60 ہزار روپے کے اخراجات سے شمسی توانائی کی مدد سے سولر پینلز کے ذریعے بجلی پیدا کرکے رات کے اوقات...
Stock market
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) جنوری 2018ءکے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کے ذریعے مختلف کمپنیوں کے 25.702 ملین ڈالر مالیت کے حصص خریدے ہیں۔
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں 41 فیصد کمی
اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) پاکستان آٹو موٹیو ایسوسی ایشن (پاما) نے کہا ہے کہ ملک میں تیار کی جانے والی کاروں کی پیداوار 2 لاکھ یونٹس سالانہ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ نئی آٹو پالیسی کے تحت گاڑیاں تیار کرنے والی بین الاقوامی کمپنیوں...
پی ایم ای ایکس میں 23.678بلین روپے کے سودے
کراچی ۔ 6 فروری (اے پی پی) پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,282 کی سطح پر بند ہوا۔ منگل کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.325 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد...
ٹوکیو ۔ 6 فروری (اے پی پی) ایشیائی سٹاک مارکیٹس کو منگل کو بھاری تقصانات کا سامنا رہا جس کی وجہ وال سٹریٹ نیو یارک سٹاک ایکسچینج میں ڈو جانز انڈیکس انٹر ڈے ٹریڈنگ کے دوران ڈو کی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ 1,600 پوانٹس کا ڈراپ ہے۔وال سٹریٹ...
پیٹرول پمپوں کے تیل کی کوالٹی کی چیکنگ جاری، پٹرول سیمپل کی منفی رپورٹ والوں کو سیل کیا جائے گا، ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزبہاولنگر
سنگاپور ۔ 6 فروری (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخ ایک فیصد سے زائد تک گر گئے جس کی وجہ وال سٹریٹ سٹاک ایکسچینج میں خلاف توقع پیر کو زبردست مندی رہنا ہے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت...
نیویارک ۔ 06 فروری (اے پی پی) امریکا میں گندم،سویا بین اور مکئی کے نرخوں میں کمی ہوئی نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر موسمی حالات کے باعث پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔ شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے پر گندم کے مارچ کے لیے سودے...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) دسمبر 2017ءکے دوران خشک میوہ جات کی درآمدات میں 37.1 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2017ءکے دوران خشک میوہ جات کی درآمد 9 ملین ڈالررہی جبکہ دسمبر 2016ءمیں خشک میوہ...
ادارہ برائے شماریات
اسلام آباد ۔ 05 فروری (اے پی پی) دسمبر 2017ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 24.5 فیصد اضافہ ہوا ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2016ءکے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمد سے 24.4 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا...

تازہ خبریں