Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

آئی ایم ایف
اسلام آباد۔17جنوری (اے پی پی):دنیا کے مختلف ممالک تیزی سے ڈیجیٹل کرنسیز کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر مختلف ممالک کے مرکزی بینک سرکاری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں...
اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پاور سیکٹر میں سب سے زیادہ 434.9ملین ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا...
سٹیٹ بینک
اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):شیڈول بینکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں میں گزشتہ کیلنڈرسال کے دوران 4.15 فیصد اضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر2020 کے اختتام پرشیڈول بینکوں کی جانب سے مختصرمدت کے قرضوں کاحجم...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج
کراچی ۔25جنوری (اے پی پی):پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کوکاروبار حصص میںتیزی کا رجحان غالب رہا جس کے نتیجے میںکے ایس ای 100انڈیکس کی46ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور انڈیکس 219.60 پوائنٹس کے اضافے سے46087.64پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ54.58فیصد...
محدود وسائل کے باوجود اقتصادی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تبدیلی کی پالیسیوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے، ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کا سیمینار سے خطاب
اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام کے تحت ملک میں صحت کی سہولیات بہتر بنانے کیلئے مجموعی طور پر اب تک 7ارب 43کروڑ 27 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔12فروری (اے پی پی):برطانیہ کو کی جانے والی قومی برآمدات 10.79 فیصد اضافہ سے 956 ملین ڈالر تک تجاوز کر گئیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2020 کے دوران برطانیہ کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 956.498 ملین...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد۔11مارچ (اے پی پی):بین الاقوامی منڈیوں سے برآمدی آرڈرز کی بحالی کے نتیجہ میں رواں مالی سال میں پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات 1.85 فیصد بڑھ گئی ہیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں جولائی تا...
CPEC
اسلام آباد۔22مارچ (اے پی پی):چین کے قونصل جنرل لی بی جیان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے ۔ تھر فیسٹیول سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تھر میں سرمایہ کاری کے زبردست مواقع موجود ہیں اور...
اسلام آباد۔2اپریل (اے پی پی):حکومت کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے سازگارپالیسیوں کے ذریعے سرمایہ کاروں کو تمام ممکنہ سہولیات فراہم کررہی ہے، ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبہ موجودہ صدی کی تقدیر بدل دے گا جس میں چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک اہم منصوبہ ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام...
State Bank
اسلام آباد۔4مئی (اے پی پی):سپین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کی پہلی تین سہ ماہیوں میں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 14.9 فیصداضافہ ہواہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2020 سے لیکرمارچ 2021 تک کی مدت میں سپین میں کام کرنے والے...

تازہ خبریں